ہماری آواز منقبت در شان حضرت امام حسن رضی اللہ عنہپر تبصرے بند ہیں
از: سید خادم رسول عینی حیدر کے بعد کس کی خلافت؟ حسن کی ہےبعد علی ہے کس کی امامت؟ حسن کی ہے خوشیاں منا کے زیست کو پرنور کیجیےچاروں طرف ہے نور ، ولادت حسن کی ہے شفقت ، عطا تھے منسلک ان کی صفات سےتاریخ میں رقم یوں سخاوت حسن کی ہے سرکار دوجہاں […]
ازقلم: سید خادم رسول عینی الحمد للہ ماہ رمضان بحسن و خوبی رواں دواں ہے۔اسی اثنا میں ماہ رمضان کی اہمیت اور روزے کی افادیت پر کئی مقالے نظر نواز ہوئے، جنھیں پڑھ کر ہماری معلومات میں اضافہ ہوا۔ ساتھ ہی ساتھ بہت سارے شعرائے کرام کی نظمیں بعنوان ماہ رمضان/ ماہ صیام دستیاب ہوئیں […]
ہماری آواز واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیراپر تبصرے بند ہیں
از قلم: سید خادم رسول عینی علامہ سید اولاد رسول قدسی مصباحی راقم الحروف کے نعتیہ مجموعۂ کلام” رحمت و نور کی برکھا ” کے مقدمہ میں رقم طراز ہیں :” اگر صحیح معنوں میں نعت گوئی کا سلیقہ و قرینہ چاہیے تو سیدی اعلیٰ حضرت قدس سرہ العزیز کے مجموعۂ کلام حدائق بخشش کا […]
ازقلم: سید خادم رسول عینی سورہء بقرہ کی ایک آیت کا اقتباس یوں ہے:انما حرم علیکم المیتۃ والدم ولحم الخنزیر وما اھل بہ لغیر اللہ ترجمہ:اس نے یہی تم پر حرام کیے ہیں مردار اور خون اور سور کا گوشت اور وہ جانور جو غیر خدا کا نام لے کر ذبح کیا گیا ۔ اس […]
ہماری آواز منقبت: قلب شاہ امم سیدہ فاطمہپر تبصرے بند ہیں
ازقلم: سید خادم رسول عینی قلب شاہ امم سیدہ فاطمہبنت جان حرم سیدہ فاطمہ عورتوں کی ہیں سردار وہ خلد میںخود ہیں شان ارم سیدہ فاطمہ تیرے حسنین نے کتنا اونچا رکھانور حق کا علم سیدہ فاطمہ برکتیں آئیں میرے قلم کی طرفجب کیا ہے رقم سیدہ فاطمہ فاتح خیبر و شیر حق ہیں ، […]
ہماری آواز تبصرہ: رحمت و نور کی برکھاپر تبصرے بند ہیں
از قلم : (مولانا)کلیم رضوی مصباحی رحمت و نور کی برکھا شاعر جدت طراز سید خادم رسول عینی زید مجدہ کا اولین نعتیہ مجموعہ ہے_ سید صاحب قبلہ کی مہربانی کہ نور و نکہت اور عشق و عرفان میں ڈوبا ہوا نعتوں کا یہ حسین گلدستہ فقیر کے لیے سامان راحت ہوا فقیر نے بالاستیعاب […]
ازقلم: سید خادم رسول عینی اس کا استقبال کیجیے مومنو سنت ہے یہتحفہء نیکی لیے پھر آگیا ماہ صیام اس شعر میں کہا گیا ہے کہ اے مومنو ! ماہ رمضان کا استقبال کرو کیونکہ یہ نیکی کا تحفہ لےکر آیا ہے اور ماہ رمضان کا استقبال کرنا سنت مصطفی’ ہے ۔ استقبال کا مطلب […]
ہماری آواز نعت رسول: کس کے لب پر مصطفیٰ کی مدح کے نغمے نہیںپر تبصرے بند ہیں
نتیجہ فکر: سید خادم رسول عینی صرف اک طبقے کے ہوں جو ، وہ ، نبی ایسے نہیںامت شہ جو نہ ہوں ، ایسے کہیں بندے نہیں وصف ایسا کس میں ہے اپنے پیمبر کے سوا"مالک کونین ہیں گو پاس کچھ رکھتے نہیں " اس میں کیسے چمکیں ایماں کی شعاعیں بولیےجس کے دل میں […]
از قلم: سید خادم رسول عینی بزم تاج الشریعہ واٹس ایپ گروپ کے گزشتہ مشاعرے میں طرحی مصرع حضرت مفتیء اعظم ہند علامہ مصطفی’ رضا خان علیہ الرحمہ کے کلام سے دیا گیا تھا:جان عیسیٰ تری دہائی ہے۔اس مصرع پر میں نے بھی طبع آزمائی کی اور نعتیہ کلام کہا اور کلام سوشل میڈیا میں […]
ازقلم: سید خادم رسول عینی صوفی کی عظمت کا اعتراف زمانہ کرتا ہوا آیا ہے ۔تصوف کے حامل کو صوفی کہتے ہیں ۔تصوف کسے کہا جاتا ہے ؟ اللہ کے ساتھ صدق اور اس کے بندوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا تصوف ہے۔ صوفی وہ ہے جو نفس کی آفتوں اور اس کی […]