اجمل العلما سیرت و خدمات

ازقلم: احمد رضا مصباحی (کوشامبی)استاد: مرکزی مدرسہ اجمل العلوم، سنبھل چودہویں صدی ہجری میں جن ارباب علم و فن اور اصحاب طریقت نے غیر منقسم ہندوستان میں اپنے علم و عمل کے ذریعے سے دینی خدمات انجام دی ہیں، ان مقدس شخصیات میں ایک نام سند الفقہا ، سلطان المناظرین ، اجمل العلما مفتی اجمل … Read more

سیرت سیدہ کائنات حضرت فاطمۃ الزہرا رضی اللّٰه تعالیٰ عنہا

تحریر: محمد یونس رضوی مصباحی،کولکاتارکن صفّه اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن آف جامعہ اشرفیہ ولادت:حضرت فاطمہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہا حضور صلی الله علیہ وسلم اور حضرت خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی بیٹی تھیں۔تمام مسلمانوں کے نزدیک آپ ایک برگزیدہ ہستی ہیں۔ آپ کی ولادت 20 جمادی الثانی بروزجمعہ بعثت کے پانچویں سال مکہ میں … Read more

سیرت مخدوم شیخ حسام الدین مانکپوری رحمۃ اللہ علیہ تاریخ کے آئینہ میں

ازقلم: محمد شاہ نواز عالم مصباحی ازہریبانی وسربراہ اعلی: جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ اللہ رب العزت کا لاکھ لاکھ شکر واحسان ہے کہ اسنے کرۂ ارض پر لاکھوں کروڑوں مخلوقات کو پیدا فرمایا اور انہیں میں کچھ ایسی ہستیاں وپاکیزہ نفوس قدسیہ کو بھی پیدا فرمایا جن کے صدقے میں وجودکائنات … Read more

صداے دل: حیات خواجہ کی ضیاباریاں

مکرمی! عزیزم مولانا محمد فیضان رضا علیمیالسلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ بہت بہت مبارک باد پیش ہے۔یقیناً سیرت وسوانح غریب نواز پر آپ نے قیمتی مضامین کا گلدستہ تیار کرکے بارگاہ غریب نواز میں بہترین خراج عقیدت پیش کیا ہے، مقالات معیاری، انتخاب لاجواب اور ترتیب نہایت شاندار ہے، آپ نے یہ جوہر … Read more

حضرت محمد مصطفیﷺ کی سیرت (قسط 2)

تحریر: خبیب القادری مدناپوریبانی غریب نواز اکیڈمی، بریلی شریف یوپی بھارت حضور رسول الراحت نبی رحمت حضرت محمد مصطفی ﷺ کی عمر پاک اس وقت 6 سال کی تھی جس وقت آپ کی والدہ ؛ ماجدہ ؛ حضرت ؛ آمنہ خاتون ؛ رضی اللہ تعالی عنہا کی وفات ہوئی اب آپ کی پرورش آپ کے … Read more

خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی سیرت کے درخشاں پہلو

تحریر: شاہ نوازعالم مصباحی ازہریسربراہ اعلی: جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد انسانوں میں سب سے افضل شخصیت حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ہے، جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا خلیل بنایا، جن کو قرآن کریم میں اللہ نے سچائی کی تائید کرنے … Read more

حضرت محمد مصطفیﷺ کی سیرت (قسط اول)

تحریر: خبیب القادری مدناپوری، بریلی شریف یوپی بھارت اسلام کے معنی ہیں فرمابرداری کے ساتھ گردن جھکا دینا۔اسلام کے بنیادی رکن پانچ ہیںنمبر 1 اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیںنمبر 2 نماز قائم کرنانمبر 3 … Read more