شائستہ ماریہ خان، پورنپور ضلع پیلی بھیت اللہ فرماتا ہےمیں نے جن اور انسان کو اپنی ہی عبادت کے لئے پیدا فرمایا عبادت کے لغوی معنی۔۔۔کسی کی تعظیم کی غرض سے تواضع و انکساری اختیار کرنا اور یہ صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے، کبھی عبادت کو طاعت و فرماں برداری کے معنی میں بھی […]