٢٩ ویں شبِ رمضان(شبِ اتوار) یہ روح فرسا خبر ملی کہ الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور کے رُکن مجلسِ شوریٰ حضرت مولانا ڈاکٹر فضل الرحمٰن شرر مصباحی (سابق پرنسپل کوٹھی طبیہ کالج دہلی) مبارک پور کی سرزمین پر رحلت فرما گئے- انا للہ وانا الیہ رٰجعونڈاکٹر موصوف ممتاز ناقد، محقق اور ادیب تھے- طبیب حاذق تھے- […]