کلمات تعزیت براے حضرت شہباز دکن

آج مؤرخہ 25 ذوالقعدہ 1442ھ مطابق 7جولائی 2021 بروز بدھ کو سوشل میڈیا کے ذریعہ یہ پرغم خبر موصول ہوئی۔کہ اہل سنت و جماعت( مسلک اعلی حضرت) کی نمائندگی کرنے والی عظیم شخصیت،عالمی شہرت یافتہ خطیب ،شیررضا،خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند،مناظر اسلام،قاطع نجدیت،ماحی خرافات وبدعات ،شہباز دکن،مفکر اسلام حضرت علامہ مفتی محمد مجیب علی رضوی(حیدرآباد) … Read more

وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھی

وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھیاسی پہ ضرب پڑی جو شجر پرانا تھا یہ تحریر کرتے ہوئے ہاتھ تھر تھر کانپ رہےہیں ، قلب بیٹھا جارہا ہے سانسوں نے اپنی رفتار تیز کردی ہے، نظر کے سامنے ایک عجیب قسم کا اندھیرا چھاگیا ہے، پیر زمیں پررکھتا ہوں تو یوں محسوس ہوتا ہے … Read more

کلمات تعزیت: آہ مِرے شہباز دکن

خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند، پیر طریقت، رہبر راہ شریعت، حضور شہباز دکن، حضرت علامہ مولانا مفتی مجیب علی قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ (دکن حیدرآباد انڈیا) کی رحلت پر غم کے آنسو نتیجہ فکر: محمد شاہد رضا رضوی وصال 7 جولائی 2021 بروز چہار شنبہ آہ سر سے اٹھ گیا سایہ مرے شہباز کااس … Read more

سنے کون قصۂ درد دل، مرا غم گسار چلا گیا!

آج بعد نماز فجر یہ جاں گُسِل خبر موصول ہوئی کہ حضور شہباز دکن، خلیفۂ سرکار مفتی اعظم، حضرت علامہ محمد مجیب علی رضوی -علیہ الرحمۃ والرضوان- [بانی و سرپرست اعلیٰ: مرکز اہل سنت و جماعت، حیدرآباد، و دارالعلوم فیض رضا، [اقامتی درس گاہ براے طلبہ] و مدرسۃ البنات، فاطمہ جان، [غیر اقامتی درس گاہ … Read more