آہ شیخ محمود آفندی علیہ الرحمہ

آبروے اہل حق ، وقار بزم تصوف و طریقت ، مہتاب شریعت ،حضرت شیخ محمود آفندی علیہ الرحمۂ (ترکی) کے وصال پر اشکِ تعزیت درِ حق کی آبرو ہیں، تری بزم کے ستارےدلِ کفر پر ہیں بجلی ، تری خاک کے شرارے ترا آفتابِ حکمت ، ہے جہانِ حق کو "محمود”نہ چھپیں گے تاقیامت، ترے … Read more

کون تھے شیخ محمود آفندی جن کے جنازے میں امنڈ آیا لوگوں کا سیلاب

‏ترکی میں جب خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کیا گیا تو کچھ علماء نے چھپ چھپ کر اور درختوں کے نیچے دیہات اور گاؤں میں وہاں کے بچوں کو دینی تعلیم دینی شروع کیجب وہاں کے لوگ فوج کو آتے دیکھتے تو فورا بچے کھیتی باڑی میں مشغول ہوجاتےیوں محسوس ہوتا تھا کہ یہ بچے کوئی … Read more