زردصحافت یہ بھی ہے

تحریر: عرفان احمد ازہریمقیم حال چھپرہ بہار٧ جمادی الاولی مطابق ١٢ دیسمبر بروز یکشنبہ آج بتاریخ ١٢ دیسمبر ٢٠٢١ بروز اتوار کے قومی تنظیم پٹنہ سے شائع ہونے والے اردو روزنامہ کے پہلے صفحہ پر ایک سرخی "سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی” نظر سے گزری۔ میں نے سوچا کہ انٹر نیٹ ایڈشن سے … Read more

صحافیوں نے خبر چلانے پر صحافی کے خلاف ہریجن ہراسانی کا مقدمہ درج کرنے کے خلاف احتجاج کے لیے ڈی۔آئی۔جی۔ سے ملاقات کی

انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد نے صحافی ارون کمار کے خلاف درج کیے گئے جعلی کیس کے خلاف ڈی آئی جی سے ملاقات کی۔ گورکھپور ، اتر پردیش انڈین جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے ریاستی صدر پوروانچل سریندر کمار سنگھ کی قیادت میں صحافیوں کے ایک وفد نے ڈی آئی جی گورکھپور سے ملاقات کی … Read more

آئی۔این۔ایس۔ نے صحافیوں کے خلاف درج مقدموں اور گرفتاری کی سخت مذمت کی 

ہماری آواز/نئی دہلی،2 فروری(پریس ریلیز) انڈین نیوز پیپر سوسائٹی (آئی این ایس) نے کسان تحریک کی رپورٹنگ کرنے والے سینئر مدیروں اور صحافیوں کے خلاف درج ہوئی ایف آئی آر کی سخت مذمت کی ہے۔آئی این ایس جنرل سکریٹری میری پول کی جانب سے منگل کو جاری سرکاری پریس ریلیز کے مطابق آئی این ایس … Read more

غلام سرور ایک تحریک

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ 9968012976 کھینچو نہ کمانوں کو، نہ تلوار نکالو      جب توپ،مقابل ہو تو اخبار نکالو صحافت کا مقصد یہ نہیں ہے کہ صحافی حکومت یا کسی پارٹی کی نمائندگی کرے بلکہ عوام کو حکومت کی کارکردگی کی حقیقت کا آئینہ دکھانا ہوتا ہے۔ چاہے پھر اس کی زد میں کوئی … Read more

موجودہ دور میں میڈیا کا کردار اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: شاہ نواز عالم مصباحی ازہریسربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ آج کے ترقی یافتہ دور میں میڈیا کی اہمیت مسلمہ ہے، مختلف قسم کے ذرائع ابلاغ نے ٹیکنالوجی کے سہارے اس وسیع و عریض کرہ ارض کو ایک گلوبل ویلیج میں بدل کے رکھ دیا ہے، میڈیا نے انسان کو … Read more