محمد عامر امجدی مہراجگنجویمتعلم: جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مٸو یوپی الہند رمضان المبارک کی راتوں میں سے ایک رات شب قدر کہلاتی ہے ہے جو بہت ہی قدرومنزلت خیر و برکت کی حامل رات ہے اسی رات کو اللہ تعالی نے ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا ہے ہزار مہینوں کے تراسی برس چار ماہ […]

