ازقلم: ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیجامعہ نعمانیہ ویکوٹہ آندھرا پردیش اس کار گاہ عالم میں آمد و رفت کا سلسلہ ازل سے جاری ہے اور ابد تک جاری رہے گا، ہر آئے دن کوئی نہ کوئی ہمیں داغ مفارقت دے رہے ہیں، پہلے بھی ہورہا تھا اب بھی ہورہا ہے اور آئندہ بھی ہوگا، […]
Tag: علماے دیوبند
حضرت مولانا ہارون الرشید صاحب قاسمی کا انتقال،جمال پور کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک
دربھنگہ: 14 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار) مشہور بزرگ عالم دین حضرت مولانا ہارون الرشید صاحب قاسمی سابق پر نسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول بیرول دربھنگہ وشیخ الحدیث جامعہ نورالعلوم گٹھامن، پالنپور،گجرات و بانی وناظم مدرسہ رحمانیہ نسواں جمالپور دربھنگہ آج علی الصبح تین بجے مختصر علالت کے بعد مالک حقیقی سے جا ملے، وہ دو مہینے […]
مولانا ہارون رشید کا انتقال بڑا علمی وتعلیمی خسارہ: مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
14فروری(عبدالرحیم برہولیاوی) مولانا ہارون رشید سابق پرنسپل مدرسہ رحمانیہ سوپول دربھنگہ کے انتقال پر امارت شرعیہ کے نائب ناظم مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نے گہرے صدمہ کا اظہارِ کیا ہے انہوں نے فر مایا کہ مولانا بڑے عالم دین اور تعلیم وتربیت کےمیدان میں انکی خدمات لایق ستائش تھی. انکے انتقال سے بڑا علمی […]
حضرت شیخ الہند: مختصر حیات وخدمات
تحریر: انوارالحق قاسمی، نیپال عالمی ادارہ ازہر ہند دارالعلوم/دیوبند کےہونہار پہلے فرزند،تحریک ریشمی رومال کےبانی،عظیم مجاہد آزادی ،بےمثال مفسر قرآن، عظیم محدث،علوم عقلیہ ،نقلیہ کے امام ،کئی نسلوں کے معلم ومربی،علوم قاسمیہ کے محافظ، دارالعلوم /دیوبند کے شیخ الحدیث،سراپا مخلص انسان، سادگی پسند اور سادہ مزاج حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن صاحب دیوبندی بتاریخ […]