مذہبی مضامین

سازشیں اور قومی تقاضے

دشمنانِ اسلام کی سازشوں سے بیدار رہ کر مشرکین کے رسم و رواج سے احتیاط میں عافیت تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     ’’عزیزانِ وطن! پاک مذہب اسلام جس کی ساری تعلیمات کا جوہر توحید و خدا پرستی ہے اُس کا دشمن تم صرف انگریزوں کو کیوں قرار دیتے ہو؛ ہر وہ مذہبِ باطل […]

نبی کریمﷺ

محمد ﷺہے متاعِ عالمِ ایجاد سے پیارا: تحفظ ناموس رسالتﷺ اور مملکتوں کا منفی کردار

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں مسلم قوت و شوکت کا راز مخالفین اسلام کے اعلیٰ دماغوں نے کئی صدی قبل جان لیا تھا؛ کہ مسلمانوں کی کامیابی و سربلندی کا واحد سبب رسول اللہ ﷺ سے محبت و عشق ہے، جب تک یہ روحِ محبت زندہ رہے گی نہ مسلمانوں کو تباہ کیا جا […]

متفرقات

انھیں جانا، انھیں مانا، نہ رکھا غیر سے کام…..

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤںgmrazvi92@gmail.com٢٨ اکتوبر ٢٠٢١ء ہاں! رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم سے ہی نسبتوں کا رشتہ ہے…جبھی عزم کے کئی مینار تعمیر کیے امیر المجاہدین علامہ رضوی نے… انھیں گردشِ ایام سرنگوں نہ کر سکے… امتدادِ زمانہ ان کے پیروں میں بیڑیاں نہ ڈال سکے… حوادث روزگار عزمِ آہنی کے […]

نبی کریمﷺ

مصطفیٰ جانِ رحمت ﷺ کی آمد! دل افروز ساعت کی بہاریں

"توہینِ رسالت کے مرتکب اہلِ مغرب سے ہوں؛ یا کسی خطے سے؛ ان کے مکر و فریب کے غبار چھٹ جائیں گے…محبوب پاک ﷺ کی عظمتوں کی قندیل طاقِ قلبِ مومن پر فروزاں رہے گی… " ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں اندھیرا بڑھتا جارہا تھا۔ اُمید کی کرنیں دَم توڑ رہی تھیں۔ معاشرتی ناہمواریوں […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

رفعتِ ذکر رسول ﷺ کا دل آویز اسلوب "اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو‘”

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ذکر رسول ﷺ بلند ہو رہا ہے… ہر لمحہ ہر آن… عظیم رب نے اپنے محبوب ﷺ کو عظمتیں دیں…محبوب ﷺ کے ذکر کو بلند فرمایا… محبوب ﷺ کو آخر میں بھیجنا تھا؛ لیکن بھیجے جانے کا ذکر پہلے سے ہی ہوتا رہا… انبیاے کرام علیہم السلام ذکرِ محبوبﷺ […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

ذکر ولادتِ محبوبﷺ اور حضرت شاہ احمد سعید مجددی دہلوی

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     ذکرِ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل سجانا، آمد آمد کا تذکرہ، اتباعِ نبو ی کا درس، سیرت کے احوال بیان کرنا،اچھائیوں کا حکم دینا؛برائیوں سے روکنا، تعظیم محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کا نقش جمانا؛ یہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مقصدہے؛ تا […]

خانوادۂ اشرفیہ خانوادۂ رضا

اعلیٰ حضرت اور حضور اشرفی میاں: مراسم و تعلقات کے آئینے میں

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری محدث بریلوی (م۱۳۴۰ھ/۱۹۲۱ء) کی ذات مرجعِ عالم اسلام تھی۔ دینی و علمی خدمات کا شہرہ دینی مدارس سے لے کر عالمی جامعات ویونیورسٹیوں تک پھیلا ہوا ہے۔ امام احمد رضا؛ شیخ المشائخ اعلیٰ حضرت سید شاہ علی حسین اشرفی میاں قدس سرہٗ کی […]

علما و مشائخ

چند مشائخِ نقشبندیہ کا اجمالی تذکرہ

تحریر : غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں سلاسل طریقت کے مشائخ کرام نے روحانی و ظاہری اصلاح کے ذریعے انقلاب برپا کیا۔ فکروں کو چمکایا۔ دلوں کو مہکایا۔ایمان و ایقان کے اجالے پھیلائے اور دین کی نشر واشاعت کی۔ ان میں مشائخ نقشبندیہ کے چند آفتاب و ماہ تاب کا ذکر یہاں کیا جاتا ہے۔ […]

سیرت و شخصیات گوشہ کتب

معارف اشرف الفقہاء: تعارفی کرنیں..!

نوساری کی سرزمین سے علمی کام… حضور مفتی اعظم کے خلفا میں جو جہاں ہے؛ وہیں خوشبو بکھیر رہا ہے۔ ان میں ایک نمایاں نام حضور اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف علیہ الرحمۃ کا ہے۔ صدرالشریعہ کے جوارِ علم ’’گھوسی‘‘ سے طلوع ہونے والا یہ ماہتاب ناگپور میں ایک سال قبل غروب ہو گیا۔ […]