مذہبی مضامین

ویلنٹائن ڈے سراسر فحاشی اور بے حیائی کا دن ہے

از قلم: تصویر عالم بن امیر حسینمتعلم: جامعہ ابی ہریرہ الاسلامیہ الہ آباد یوپی اللہ تعالی نے مرد اور عورت کے رشتے میں ایک عمومی حرمت قائم کی ہے . یعنی عورت اور مرد کے آزادانہ جنسی اختلاط پر پابندی لگائی ہے اور اس پابندی کے دو مقاصد ہیں ، ایک تو یہ ہے کہ […]

مذہبی مضامین

فحاشی و عریانیت پر پڑے ہوۓ غلاف کا نام ویلنٹائن ڈے: نفس امارہ نے ہمیں کڈنیپ کر رکھا ہے

موجِ فکر: آصف جمیل امجدیانٹیا تھوک، گونڈہ یو۔پی۔ غلاظت میں لت پت مغرب سماج کی ہمیشہ سے یہی فکر رہی ہے کہ پوری دنیا کے ایک ایک فرد کو فحاشی و بے حیائی کے عمیق گڑھے میں دفن کر کے ہی دم لیں گے ۔ یہی وجہ ہے کہ طرح طرح کے حربے وجود میں […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

موبایل موجودہ دور کا سب سے بڑا فتنہ

فحاشی،عریانیت، بے حیائی اور جسم فروشی کی راہ پر گامزن انسانی معاشرہ ازقلم: تصویر عالم بن امیر حسینمتعلم: جامعہ ابی ہریرہ لال گوپالگنج الہ آباد یوپی سورہ منافقون میں اللہ تعالیٰ نے فر مایا ہے کہ اے ایمان والو تمہارے مال اور اولاد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دیں اور اگر کوئ […]

مذہبی مضامین

آپ کدھر جارہے ہیں…..؟

ازقلم : محمد ضیاءالحق ندویمدھوبنی، بہار انڈیا مادیت پرست ،پرفتن اور پرآشوب دور میں آپ کاقدم کدھر جارہا ہے؟ عریانیت، فحاشی، بد دينی، رقص وسرود، موسیقی ، ناچ گانے ،ظلم وجور،مغربي تہذیب عروج پر ہے. بے حیائی، کم ظرفی کےننگے ناچ ناچنے والے، اپنے ناچ میں بدمست و مگن ہیں اورہمارے پیرو جوان مردو زن […]