قطعیات میں ایک قول حق:دیگر اقوال باطل
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط اول میں بیان کیا گیا کہ قطعیات میں اجتہاد کی اجازت نہیں۔ قسط دوم میں امام غزالی قدس سرہ القوی کی عبارتوں سے اس مفہوم کی مزید تفہیم پیش کی گئی ہے۔ امام غزالی نے تین اقوال نقل کیے ہیں،پھر ان کے جوابات رقم فرمائے ہیں۔ قول اول:بشربن غیاث … Read more