شعیب رضا

سید افضل میاں مارہروی کی یاد میں ایصال ثواب کی محفل کا انعقاد

(علی گڑھ 05 دسمبر، امجدی) البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ میں بعد نماز عشاء حضرت سید محمد امان قادری دام ظلہ العالی کے زیر سایہ، خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف کے لائق فرزند سید محمد افضل قادری مارہروی کی پہلی برسی پر ایصال ثواب کی ایک محفل کا انعقاد کیا گیا، محفل […]

متفرقات

حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی کے ایصال ثواب کے لیے مدرسہ نور مصطفیٰ(علی گڑھ) میں محفل پاک کا انعقاد

حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی نہایت ہی سخی اور مخلص انسان تھے. مولانا سید نور عالم مصباحی علی گڑھ: ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) 21 جنوری// مدرسہ نور مصطفیٰ پٹواری نگلہ علی گڑھ میں حضرت سید محمد افضل میاں قادری برکاتی کے ایصال ثواب کے لئے محبوب العلماء حضور سید محمد امان میاں قادری مدظلہ […]

متفرقات

دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف میں حضرت پیر سید نور محمد شاہ جیلانی کی یاد میں مجلس ایصال ثواب وقرآن خوانی

باڑمیر: ہماری آواز(حبیب اللہ قادری) 25دسمبر// آج بعد نماز جمعہ فوراً دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی عظیم الشان”غریب نواز مسجد”میں سانگرہ شریف درگاہ کے سجادہ نشین،حضرت پیر سید نورمحمد شاہ جیلانی کی یادمیں مجلس ایصال ثواب منعقد کی گئ، جس میں اجتماعی قرآن خوانی کی گئی،بعدہ درگاہ قطب تھار حضرت پیر سیّدحاجی عالیشاہ بخاری علیہ الرحمہ میں […]