تعلیم

مسلمانوں کے مسائل کا حل بس تعلیم ہی ہے!

نیپال: 22 فروری/ ہماری آواز(انوار الحق قاسمی)آج بتاریخ 9/رجب المرجب 1442ھ مطابق 22/فروری کو مسلمانوں کےمسائل اور ان کے حل کےعنوان پر جنکپور کےویل کم ہوٹل میں جمعیت علماء نیپال کاایک تاریخی پروگرام ہوا،جس میں دونمبر پردیش کے مختلف اضلاع سے کثرت سےعلماء کرام ،دانشوران عظام اور دوعظیم مہمانان خصوصی :(1 )سابق وزیر اعظم ،فورم […]

تاریخ کے دریچوں سے سیرت و شخصیات

چھترپتی شیواجی اور مسلمان: اس موضوع پر مکالمہ کی ضرورت

ازقلم: ساجد محمود شیخ، میراروڈ مکرمی!     فرقہ پرست طاقتیں تاریخ کے ساتھ کھلواڑ کرتی رہیں ہیں اور تاریخ کی غلط تشریح کرکے مذہبی منافرت کو بڑھاوا دیا جاتا رہا ہے۔ سماج کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کیا جاتا ہے اور اس کا سیاسی استحصال کیا جاتا ہے ۔چھترپتی شیواجی مہاراج اور مسلم بادشاہوں کی […]

متفرقات

بھارت مسلمانوں کے لیے جنت ہے۔ کانگریس کے قدآور لیڈر غلام نبی آزاد کا پارلیمنٹ میں الوداعی خطاب، کہا: پارلیمنٹ قانون سازی کی جگہ ہے، عوام کو مایوس نہ کریں!

نئی دہلی، 9 فروری (یو این آئی) راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد نے منگل کے روز کہا کہ پارلیمنٹ میں ممبران کو اپنی مخالفت کا اظہار کرنا چاہئے لیکن یہ یاد رکھنا چاہئے کہ پارلیمنٹ قانون سازی کی جگہ ہے اور اس میں ناکام رہنے سے اس پر عوام کا اعتماد […]

متفرقات

ملک میں جس طرح کی سیاست کا بول بالا ہے وہ نہ تو ہندوستان کے لیے سود مند ہے اور نہ ہی ہندوستانیوں کے لیے۔ امتیاز جلیل

ایم۔سی۔آئی۔ کے لیگل سیل کی ممبر پارلیمنٹ سید امتیاز جلیل سے ملاقات، مسلمانوں کے سیاسی مستقبل پر گفتگو نئی دہلی: 9فروری، ہماری آواز(محمد طیب رضا)مسلم کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی )کے لیگل سیل نے ایڈوکیٹ رخسار احمد وایڈوکیٹ ندیم الزماں کی قیادت میں مجلس اتحاد المسلمین کے اورنگ آباد سے ممبر پارلیمنٹ سید امتیاز […]

مضامین و مقالات

طلوع شمس تک حالت نیند میں، دن بھر حالت زار میں

از قلم: مجیب الرحمٰن جھارکھنڈ شب و روز کا مالک ایک اللہ ہے اسی نے رات اور دن بنائے، دن بنایا اس لئے تاکہ لوگ اپنی روزی روٹی کا بندو بست کرسکیں، اور رات بنایا اس لئے تاکہ لوگ دن بھر کی تھکاوٹ کو نیند کے ساتھ دور کرسکیں، دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد […]

سائنس و فلسفہ مذہبی مضامین

دیوانوں سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا ؟

تحریر : محمد سلیم مسلمانوں میں بھی بہت سے لوگ ایسے پائے جاتے ہیں جو یہ سمجھنے لگے ہیں کہ شائد سائنس ہر قضیے کو سلجھانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ جو کل تک لاینجل تھا وہ آج سلجھ گیا اور جو آج سمجھ نہیں آرہا اس تک سائنس کل پہنچ جائے گی ۔میں ساری […]

متفرقات

ہماے اسلاف اور تجارت

از قلم: محمد تحسین رضا قادری رفاعی امام: مسجد عزیز فاطمہ، سول لائن کانپور آج جب بھی کوئی عالم دین کاروبار کا سوچتا ہے تو کوئی اسے دین کے منافی قرار دیتا ہے “ اگر یہی کرنا تھا تو مدارس میں کیوں رہے ؟؟ “ اور ہمت کرکے کوئی پہلا قدم اٹھا بھی لے تو ہم […]

مذہبی مضامین

ہم مسلمان ہیں پھر بھی بے حیائی پر آمادہ ہیں؟؟؟

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری: یو۔پی۔ بنکر یونین مئو ان دنوں سوشل میڈیا پر فرضی آئی ڈی کی بھر مار ہے اور اس میں خواتین کے نام سے لوگ آئی ڈی بناکر سیدھے سادھے بھولے بھالے یا پھر کسی عزت دار کو ریکویسٹ بھیجھکر میٹھی میٹھی باتیں کرتے ہیں مزے کی بات تو یہ ہیکہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام

تحریر: شمیم رضا اویسی امجدی، مدینۃ العلماء گھوسی مئو نئے زرعی قانون بل کی مخالفت میں دہلی کے اندر ہو رہے تاریخی احتجاج میں کل 26 جنوری کے دن کی ایک چونکا دینے والی تصویر سامنے آئی، جسمیں کچھ افراد لال قلعے کی فصیل پر چڑھتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں اور انمیں سے ایک شخص […]