قوم مسلم کی سیاسی رہبری اور اہل سنت و جماعت

تحریر: طارق انور مصباحی پہلی جنگ آزادی 1857سے آج تک علمائے اہل سنت وجماعت قوم مسلم کی سیاسی رہبری کرتے رہے ہیں۔1857 کی جنگ آزادی کے روح رواں حضرت علامہ فضل حق خیر آبادی قدس سرہ العزیز تھے۔حضرت علامہ خیر آبادی نے بعض مواقع پر جنگ آزادی میں سپہ سالاری کے فرائض بھی انجام دیئے … Read more

بھارت میں مسلم قیادت کیوں نہیں؟

ازقلم: برکت امجدی جب تقسیم ہند ہوا تو اکثر مسلم نمائندے ہند کو ترک کر گئے یہاں جو کچھ نام نہاد قائدین تھے انہوں نے یہ کہا ہے کانگریس بھی مسلم قیادت جماعت ہے اس کی حمایت کی جائے اور مسلم سیاسی تنظیموں کو ختم کر دیا جائے ایسی غیر ذمہ دارانہ بات کہنے میں … Read more

بھارتی مسلمانوں کی  پستی کا واحدحل: مسلم قیادت

از قلم :محمد ساجد رضاقادری رضویبانی :تحریک فیضان لوح وقلم جگناتھ پور پوسٹ سنکولہ وایابارسوئی ضلع کٹیہارورکن :انجمن اشاعت الشریعہ قاضی ٹولہ چوک آبادپور بارسوئیامام وخطیب جامع مسجد کاٹے پلی،پٹلم بانسواڑہ ضلع کاماریڈی تلنگانہ یہ بات نہ ڈھکی ہے اور نہ چھپی ہے،کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت انتہائی نازک ترین اور قابل رحم ہے،معاشی … Read more

مسلم لیڈر شپ کا ہونا بہت ضروری ہے

تحریر : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی مکرمی : ان دنوں سیاسی گلیاروں میں الیکشن کی گہماگہمی ہے کڑاکے کی سردی میں بھی سیاسی حرارت کا پارہ چڑھ کر بول رہا ہے سیاست کی بساط پر ایک دوسرے کو مات دینے کے لئے ہر سیاسی جماعت اپنی اپنی چال چل رہی ہیں … Read more

کیا بھارت میں مسلم قیادت ممکن ہے ؟

محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین : تحریک علمائے بندیل کھنڈ بہت سے مفکرین آج کل مسلم قیادت اور حصے دارانہ سیاست کو سرے سے خارج کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، انکا ماننا ہے کہ بھارت میں مسلم قیادت صرف ایک خواب ہے اور کچھ نہیں، وہ چاہتے ہیں کہ بھارتی مسلمان قیادت نہ کرکے … Read more