بنگال، ہندوستان میں عیسائیوں کے سیاسی دور کا پہلا پڑاؤ ہے۔ بنگال پر قبضہ کرنے کے بعد ان کی اپنی سیاسی طاقت بن چکی تھی اور مغل سلطان بادشاہ، شاہ عالم چوں کہ دہلی اور اس کے آس پاس ہی میں گھرا ہوا تھا اس سے زیادہ آگے بڑھنے کی اس میں طاقت وقوت بھی […]
Tag: مسلم مجاہدین آزادی
ہندوستان میں مسلم مجاہدین آزادی کے ساتھ سوتیلا برتاؤ کیوں؟
ازقلم: محمد یوسف نظامیجامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی اگردنیا کی تاریخ میںکسی ملک کی آزادی کےلئےسب سےلمبی جدوجہدکی لڑائی تھی”تووہ تحریک آزادی ہندکی لڑائی تھی”جوہندوستا نیوں نےخود کوبرطانویچنگل سے آزادہو نے کےلئے لڑی تھی۔ہندوستانی مجاہدیننےا پنی آ نکھوں میں جسآزادہندوستان کاخواب سجارکھاتھا اوراس کے لئے دام،درم، قدم،سخن اورسبکچھ نچھاورکرد یا اس خواب کوشرمندہتعبیرہونےمیںاورآزادیکی دلہن کو […]