جنگ آزادی میں علماے اہل سنت کا کردار

بنگال، ہندوستان میں عیسائیوں کے سیاسی دور کا پہلا پڑاؤ ہے۔ بنگال پر قبضہ کرنے کے بعد ان کی اپنی سیاسی طاقت بن چکی تھی اور مغل سلطان بادشاہ، شاہ عالم چوں کہ دہلی اور اس کے آس پاس ہی میں گھرا ہوا تھا اس سے زیادہ آگے بڑھنے کی اس میں طاقت وقوت بھی … Read more

علمائے حق اور تحریکِ آزادی کا سنہرا باب

15 اگست 1947ء کا دن ہندوستان کی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے۔ یہ وہ دن تھا جب ہمارا وطن صدیوں کی غلامی کی زنجیروں کو توڑ کر آزادی کی صبح کا پہلا سانس لے سکا۔ یہ آزادی ہمیں کسی تحفے کے طور پر نہیں ملی، بلکہ یہ لاکھوں شہدا کے خون، جانثار … Read more

وہ امام فلسفہ وہ نازش علم و سخن

۱۹ویں صدی کے نصف میں بر صغیر ہندو پاک میں بہت سی ایسی شخصیات موجود تھیں جو علم و فضل اور فکر و تدبر کے جوہر بکھیر رہی تھی ان میں ایک ممتاز نام قائد انقلاب ، امام الحکمہ ، ماہر علوم عقلیہ و نقلیہ ، فاضل جلیل حضرت علامہ فضل حق خیرآبادی کا ہے … Read more

ملک کی آزادی میں غیروں سے کہیں زیادہ لہوہم نے بہایاہے

آج ۱۵/اگست یوم آزادی ہے۔اج ہی کی تاریخ ۱۵ اگست ۱۹۴۷ کو ہمارا ملک عزیر تن کے گورے من کے کالے لے تسلط سے آزاد ہواتھا۔ غلامی کی زنجیروں کو، آزادی کے متوالوں نے توڑ ڈالا،جس کے نتیجے میں آج ہم آزاد ہیں، پورے ملک میں آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے، ہر طرف … Read more

مادر وطن کی آزادی میں علما اور مسلم مجاہدین کی قربانیوں کو نظر انداز کرنا بڑی ناانصافی ہے

ازقلم: صابر رضا محب القادری نعیمی کشن گنجوی جب پڑا وقت گلستاں پہ تو خوں ہم نے دیاجب بہار آئی تو کہتے ہیں تیرا کام نہیں حضرت شاہ ولی ﷲ محدث دہلوی حضرت علامہ فضل حق خیرآبادی مفتی عنایت حسین کاکوروی مفتی صدرالدین آزردہ دہلی حضرت علامہ سید شاہ کفایت علی کافی مرادآبادی حضرت علامہ … Read more

ہندوستان میں مسلم مجاہدین آزادی کے ساتھ سوتیلا برتاؤ کیوں؟

ازقلم: محمد یوسف نظامیجامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی اگردنیا کی تاریخ میںکسی ملک کی آزادی کےلئےسب سےلمبی جدوجہدکی لڑائی تھی”تووہ تحریک آزادی ہندکی لڑائی تھی”جوہندوستا نیوں نےخود کوبرطانویچنگل سے آزادہو نے کےلئے لڑی تھی۔ہندوستانی مجاہدیننےا پنی آ نکھوں میں جسآزادہندوستان کاخواب سجارکھاتھا اوراس کے لئے دام،درم، قدم،سخن اورسبکچھ نچھاورکرد یا اس خواب کوشرمندہتعبیرہونےمیںاورآزادیکی دلہن کو … Read more