مراسلہ

ماتریدی ریسرچ سینٹر(مالیگاؤں) کی مطبوعات لطیفی دار المطالعہ میں

سرزمین مالیگاؤں علم وادب کا سرچشمہ ہے…جہاں علمی ادبی گلستان آباد ہیں…اردو ادب کا فروغ خوب ہے…جگہ جگہ دار المطالعہ اور لائبریریاں قائم ہیں…نشر واشاعت کا کام زود تر ہے…سالہا سال اکابر اہل سنت کی کتب ورسائل جدید طرز پر شائع ہوتی رہتی ہیں ۔انہیں اشاعتی اداروں میں ایک اہم ادارہ ماتریدی ریسرچ سینٹر بھی […]

متفرقات

مطبوعات نوری مشن کے 150 سیٹ لائبریریوں، خانقاہوں اور علمی شخصیات کو روانہ

مالیگاؤں: ہماری آواز(نامہ نگار) 22دسمبر// علم و تحقیق اور آگہی سے خیالات کی وادیاں عطر بیز ہیں۔ صالح مطالعہ بزمِ افکار کو روشن کرتا ہے۔ اسی مقصد سے ہر سال نوری مشن کی جانب سے مطبوعات کے سیٹ ملک بھر کی لائبریریوں، خانقاہوں اور اہم شخصیات کوبھیجے جاتے ہیں۔ اسی روایت کے پیش نظر نوری […]