گوشہ خواتین مذہبی مضامین

اسلام میں عورتوں کا مقام کیا ہے

بے پردہ عورتوں کو شیطان جھانک جھانک کردیکھتا ہے( ترمذی شریف) تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام مسجدِ رسول اللہ ﷺمہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن ،بنگلور کرناٹک آج عورتوں کو خوداربنانے کے خواہاں عورتوں کو دنیاوی لالچھ دے کر نیم برہنہ لباس پہناکر غیرمحرم مردوں کی محفل میں لاکر عورتوں کے حسن […]

مذہبی مضامین

امام کا مقام و مرتبہ قرآن و احادیث کی روشنی میں

تحریر: محمد مدبر عالم نور جامعیاستاذ: دارالعلوم غوثیہ رضویہ کورہی ضلع باندہ یوپی نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریمامابعدآپ اگر کسی مسجد کے امام ہیں اور امامت کے منصب پر فائز ہیں ، لوگوں کو نماز پڑھاتے ہیں ، آپ کی اقتدا میں لوگ نماز پڑھتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بڑی خوش نصیبی […]