کان پور: ہماری آواز(نامہ نگار) 27جنوری شہر کانپور کا دینی مرکزی علمی ادارہ دارالعلوم ضیاے مصطفیٰ فہیم آباد کالونی میں آج مورخہ 27. جنوری 2021 کو قائد اہل سنت ترجمان مسلک اعلیٰ ضیغم اہل سنت حضرت علامہ مولانا ریاض احمد رضوی حشمتی علیہ الرحمتہ والرضوان کی یا د میں جلسہ تعزیت کا اہتمام کیا گیا […]