حضرت میر عبد الواحد بلگرامی علیہ الرحمہ طریقت کے اعلیٰ مقام پر فائز تھے

از قلم: خلیفہ طاہر ملت مولانا عارف القادری واحدیبانی و ناظم اعلیٰ مرکز منہاج الصالحات ستارگنج اودھم سنگھ نگر اتراکھنڈ ہندوستان کے معروف صوفی بزرگ مجدد زماں حضرت سید میر عبدالواحد بلگرامی کا میدان طریقت میں کیا مقام و رتبہ ہے دنیا جانتی ہے آپ نے میدان تصوف میں سبع سنابل شریف تصنیف فرماکر پوری … Read more

کوچۂ جاناں سے دور اک دردمند دل کی آواز

وہ خوش نصیب ہیں جو بلگرام جاتے ہیںمرادِ دل وہ اپنی پاک در سے پاتے ہیں ہے بارگاہِ مقدس وہ اتنی پر عظمتفقیر جاتے ہیں اور شہرِ یار آتے ہیں نہ ہوگا تنگیِ داماں کا پھر انہیں شکوہجو اپنے کاسۂ دامن کو بھر کے لاتے ہیں نبی کا صدقہ اور ان کی آل کا صدقہزمیں … Read more

منقبت: بٹ رہاہے جو یاں فیضِ میرِ زماں

نتیجہ فکر: امیر حسن امجدی طیبی واحدی عرس کا یہ سماںخوب منظر سہانا ہے اور خوش نماں نور سے آج معمور ہے ہر مکاںدیکھو دیکھو ہے کیسا یہ جنت نشاں ہر طرف نور و رحمت کی برسات ہےہے زمیں یاں کی مثلِ فلک آسماں جگمگاتی ہے ہر سو زمینِ کرمگویا اترے ہوئے ہیں یہاں کہکشاں … Read more