پرتاپ گڑھ: اغوا شدہ لڑکی کو پولیس نے کیا برآمد

مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 11فروری(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) سامان خریدنے گی نوعمر  لڑکی لاپتہ ہوگئ  اس کی والدہ نے دس افراد کے خلاف اغوا کی رپورٹ درج کروائی۔  پولیس حرکت میں آئی اور اسے سہیلی کے گھر سے بر آمد کرلیا۔  ملزمان سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔  موجودہ رہائشی کملیش ورما کی 17 سالہ بیٹی شیوانی منگل کی … Read more

شادی کے نام پہ دھوکہ دہی کرنے والی خواتین کا گروہ گرفتار

مانکپور کنڈہ پرتاپ گڑھ نامہ نگار): شادی کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والی خواتین کے ایک گروہ پولیس کے ہاتھ گرفتار، کانپور ضلع کے بلحور تھانہ علاقہ کے چھوٹی کھجوری گاؤں میں رہنے والے 45 سالہ راجیش کٹیار کی شادی نہیں ہورہی تھی راجیش کے گاؤں میں ہی پرتاپ گڑھ ضلع کے سنگرام گڑھ … Read more

سب سے بہتر انسان وہ ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے؛ خدمت خلق فاؤنڈیشن سے علما کا خطاب

مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 10فروری (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی)کنڈہ تحصیل کے مجھل گاؤں میں خدمت خلق فاونڈیشن کی بنیاد رکھی جس میں ضلع بھر سے دینی وعصری علوم کے ماہرین اور قوم کے لوگ شریک ہوئے جس کی قیادت ڈاکٹر عمران خان نے کیا اور مہمان خصوصی کی حیثیت سے مفتی شاہ نواز عالم ازہری مولانا محمود ریاض … Read more

آنگن باڑی کارکن اور اس کے شوہر سمیت چار افراد کو زدوکوب کیا گیا

مانکپور کنڈہ /پرتاپ گڑھ: 9فروری، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج ایک آنگن باڑی کارکن اور اس کے شوہر سمیت چار افراد کو زدوکوب کیا گیا جس میں سرکاری ریکارڈ پھٹ گئے۔  اس کی حالت تشویشناک ہونے پر ڈاکٹروں نے آنگن باڑی کارکن کو ریفر کر دیا۔  متاثرہ شخص نے ملزم کے خلاف تحریر نامزد کیا ہے۔  … Read more

تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آکر بائک سوار میڈیکل مالک کی موت

مانکپور کنڈہ /پرتاپ گڑھ: 9فروری، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج صبح ایک تیز رفتار کار کی چپیٹ میں آنے سے میڈیکل مالک شدید طور پر زخمی ہوگئے گھر والے اسے ضلع ہسپتال لے گئے وہاں ڈاکٹروں نے اس سے مردہ قرار دے دیا، رانی گنج تھانہ حلقہ رستی پور کا رہنے والے گووند یادو عرف اککو(26)ببھن … Read more

غوث اعظم کی زندگی تمام امت مسلمہ کے لیے مشعلہ راہ ہے: مفتی شاہ نواز عالم ازہری

پرتاپ گڑھ: ہماری آواز(ضیاء المصطفیٰ ثقافی) 3جنوری// کنڈہ تحصیل کے قصبہ منکپور کے محلہ مرگڑواہ میں جشن غوث الوری کا انعقاد کیا گیا جس کی جش کا آغاز حافظ دانش حنفی کے تلاوت ہوا جبکہ نظامت کے فرائض انجام مولانا ریحان حنفی وحافظ نیاز حنفی نے دیا اور قاری نزاکت حسین وحافظ عبد الواحد وحافظ … Read more