اگر ہم اردو سے محبت کرتے ہیں تو اردو کو اپنے گھر سے شروع کریں: اردو کارواں کا پیغام

امارت شرعیہ کیمپس پھلواری شریف، پٹنہ میں اردو کارواں کے نئے دفتر کا افتتاح،دعائیہ مجلس کا انعقاد پھلواری شریف:23مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) آج مورخہ۲۳؍مارچ کو امارت شرعیہ کیمپس پھلواری شریف میں اردو کارواں کے نئے دفتر کے افتتاح کے موقع پر ایک دعائیہ مجلس کا انعقاد ہوا۔ اس دعائیہ مجلس میں اردو کارواں کے نائب … Read more

اردو کے مسائل پر امارت شرعیہ میں اردو کارواں کی نشست

اردو کے مختلف مسائل پر وزیر اعلیٰ بہار اور وزیر تعلیم حکومت بہار کو عرضداشت دینے کا فیصلہ 22مارچ پٹنہ (پھلواری شریف/پریس ریلیز) امارت شرعیہ کے مرکزی دفتر پھلواری شریف میں اردو کے مختلف مسائل پر تبادلۂ خیال کے لیے اردو کارواں کے ذمہ داران اردو کارواں کے صدر جناب ڈاکٹر اعجاز علی ارشد سابق … Read more

سرکاری ضابطوں کی پابندی کے ساتھ تعلیمی سلسلہ مدارس میں شروع کیا جائے: وفاق المدارس الاسلامیہ

اہم فیصلوں کے ساتھ وفاق المدارس الاسلامیہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس اختتام پذیر پٹنہ۹؍مارچ (پریس ریلیز) حالات آتے جاتے رہتے ہیں،حالات سے نہ تو ناامید ہونا چاہیے اور نہ ہی خائف رہنا چاہیے،عزم وحوصلہ اور مضبوط قوت ارادی کے ساتھ مدارس کے کام کو آگے بڑھا نا چاہئے، ان خیالات کا اظہاروفاق المدارس الاسلامیہ … Read more

مفتی محمد ثناء الھدیٰ قاسمی صاحب کے نواسے ارقم ضیاء کا انتقال، ملک کی نامور شخصیات نے کیا تعزیت

پٹنہ ٢٠ فروری (عبد الرحیم برہولیا) امارت شرعیہ بہار اڑیسہ جھارکھنڈ کے نائب ناظم اور ہفت روزہ نقیب کے مدیر اعلیٰ نامور عالم دین اور کالم نگار مفتی محمد ثناء الھدیٰ قاسمی صاحب کے نواسے ارقم ضیاء کا انتقال ١٩فروری ٢٠٢٠کو رات کے دس بجے ہوگیا اسکی عمر سات سال تھی اور وہ گزشتہ ایک … Read more

اردو آبادی کے مسائل کے حل کے لیے اردو کارواں صوبائی سطح پر سرگرمِ عمل ہوگا

امیرِ شریعت مولانا ولی رحمانی کی صدارت میں امارتِ شرعیہ میں نو تشکیل شدہ اردو کارواں کے بنیادی عہدے داران کی خصوصی نشست پٹنہ :۱۶؍فروری۔بہار میں اردو زبان و ادب کے مسائل اور اردو آبادی کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے صوبائی سطح پر اردو دانوں کو متحرک ہونا ہوگا۔ اس کے لیے ہر … Read more

اقلیت اور اقلیتی اداروں کا حکومت کی شان بڑھانے میں اہم کردار: مولانا ابوالکلام قاسمی شمسی

پٹنہ: 11 فروری/ ہماری آواز(پریس ریلیز) اقلیت اور اقلیتی ادارو ں نے حکومت کی شان بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر زمانے میں ہر حکومت نے اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کی ہے۔ مسلم سماج اس ملک میں سب سے بڑی اقلیت ہے،اس نے اس میں ہمیشہ بڑھ کر … Read more

اردو صحافت کے 200 سال: اگلے سال مارچ میں ہوگا سہ روزہ کانفرنس، نشست میں ہوا کمیٹی کا اعلان

پٹنہ: 31جنوری (ایجنسیاں )اردو صحافت کے دو سو سال مکمل ہونے کے موقع پر آج پٹنہ میں ایک مشاورتی نشست منعقد ہوئی جس میں اگلے سال مارچ میں تین روزہ جشن اردو صحافت منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر اردو اخبارات و رسائل کی نمائش، سیمنار، سمپوزیم، مزاکرات اور مشاعرہ بھی منعقد کیا … Read more

تعلیمی انقلاب کے لیے امارت شرعیہ کا جامع منصوبہ

یکم تا ۸ فروری ترغیب تعلیم و تحفظ اردو کی تحریک چلانے کا فیصلہ پٹنہ: ہماری آواز(عبدالرحیم سرسیاوی) 20جنوری// امارت شرعیہ نے ہمیشہ ابتدائی دنوں سےہی تعلیم کانظام قائم کرنے کی ترغیب دی،اس کے لئے ضروری اقدامات کئے ہیں،تاکہ اس ملک میں ہماری نسلیں دین وایمان پر قائم رہ سکیں، اس کے لئے امارت شرعیہ … Read more

دیگھا پٹنہ میں امارت شرعیہ کی جانب سے کمبل کی تقسیم

پٹنہ: ہماری آواز(پریس ریلیز) 15/جنوری// آج بانس کوٹھی دیگھا (پٹنہ) کے غریب ومحتاجوں کےدرمیان امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کےشعبۂ خدمت خلق کی جانب سے شدید ٹھنڈک کےپیش نظر کمبل تقسیم کیاگیا ہرسال موسم سرمامیں امارت شرعیہ کی جانب سےبہاراڈیشہ وجھارکھنڈ میں ہزاروں غریب ومحتاج انسانوں کی زندگیاں بچانےکیلئے حسب استطاعت بڑےپیمانے پر کمبل کی … Read more

شمس الرحمن فاروقی :اردو تنقید کا اہم ستون گر گیا: مفتی ثناء الہدی قاسمی

پٹنہ: 25 دسمبر، ہماری آواز(عبدالرحیم برہولیاوی) شمس الرحمن فاروقی (ولادت:15 جنوری1935) اردو ادب و تنقید کے اہم ستون تھے۔ انہوں نے ادب میں جدیدیت کے فروع اور اس کو مقبول بنانے کے لیے بے انتہا جدو جہد کی غیر تدریسی مشغولیت کے باوجود انہوں نے لغت، تحقیق، داستان، تنقیداور افسانے کے حوالے سے جو خدمات … Read more