مذہبیات کی سائنسی توجیہ ایک فکری تجزیہ

✍️ پٹیل عبد الرحمن مصباحی ،گجرات (انڈیا) انگریزی کی ایک کہاوت ہے،The theology, that marries the science of today, will be the widow of tomorrow."آج اگر مذہبیات کی شادی سائنس سے کرائی گئی تو کل وہ(مذہبیات) بیوہ ہو جائے گی.” کم نصیبی سے آج کل یہ کام بڑے پیمانے پر دینی علوم کی تشریح میں … Read more

الحاد کے خلاف ہمارا رد غیر مؤثر کیوں؟(قسط اول)

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) ہمارے اسلاف کا طریقہ یہ تھا کہ وہ غیر اسلامی عناصر کا اصولی و بنیادی رد کرتے تھے. فروعات، جزئیات اور ثانوی ابحاث میں الجھنے سے پرہیز کرتے تھے. مثلاً وہابیہ و دیابنہ کے سینکڑوں اعتراضات یہ کہہ کر رفع فرما دیتے کہ ان کا ما حصل شرک … Read more

جہیز سے بھی زیادہ مہلک عناصر

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) بات صرف جہیز کی نہیں، اصل پرابلم وہ فضا ہے جو نصف صدی سے موجودہ نسل کے گرد بنائی گئی ہے اور دن بہ دن نوجوان اس کے دلدل میں دھنستے چلے جا رہے ہیں. کرائم پیٹرول جیسے ٹی وی شوز میں دکھائی جانے والی حسین ترین خود … Read more

یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے

ازقلم: پٹیل عبدالرحمٰن مصباحی، گجرات جب تک انسان دین کی تقلید کے مرحلے میں تھا تب تک وہ یک جہتی تقلید پر قانع تھا، یعنی وہ بس دین مان لیتا تھا؛ باقی سیاست، معیشت اور معاشرت کا تعیّن خود دین ہی اس کے لیے کر دیتا تھا. نتیجتاً ایک سجدہ ہزار سجدوں سے نجات دلاتا … Read more

مسئلہ صرف زینت کا نہیں جنسیت کا بھی ہے

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) صاحبو! یہ جو مرد کی داڑھی ہے نا! یہ صرف ایک دینی نہیں، جنسی اور فیزیو لوجیکل مسئلہ بھی ہے. یہ چہرے پر نمودار ہو کر وقار اور بر گزیدگی میں اضافہ تو کرتی ہی ہے، ساتھ میں جنسی امتیاز کو اجاگر کرتے ہوئے یہ اعلان بھی کرتی … Read more