انٹرویو

اکیسویں صدی کا اردو ہندی ادب سمت و رفتارپر پروفیسر سنتوش بھدوریہ صاحب سے ڈاکٹر صالحہ صدیقی کی گفتگو

ٍ(الٰہ آباد،پریس ر یلیز)ضیائے حق فاؤنڈیشن کی جانب سے منعقد پروگرام ’’آؤ بات کریں ‘‘ کا انعقاد ۲۰ دسمبر ۲۰۲۱ بروز دوشنبہ شام ساڑھے سات بجے کیا گیا ۔جس میں ’’اکیسویں صدی کا اردو ہندی ادب سمت و رفتار‘‘ پر ڈاکٹر صالحہ صدیقی نے پروفیسر سنتوش بھدوریہ (شعبۂ ہندی ،الٰہ آباد یونیورسٹی ) سے گفتگو […]

گوشہ اطفال گوشہ خواتین نظم

نظم: موبائل اور بچپن

از: ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد) معصوم بچپن میں اے موبائل آنا تراچھین کر لے گیا ان سے سہانا بچپنتو جب سے آیا ہےسنائی نہیں پڑتی بچوں کی آوازیںنہ نانی کی کہانیاں ہیںنہ دادی کی میٹھی لوریاںنہ بچپن کی ہٹھ کھیلیاںنہ وہ شرارتیں نہ وہ کلکاریاںتونے الجھا دیا ویڈیوں گیم میںنہ وہ دھول مٹی میں […]

تنقید و تبصرہ گوشہ خواتین

وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی: مہر فاطمہ کا تحقیقی کارنامہ

تبصرہ: ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد)Email: salehasiddiquin@gmail.com وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی مہر فاطمہ کا رسرچ ورک ہیں ۔جسے عذرا بک ٹریڈرس ،دہلی نے 2019میں شائع کیا ہے ۔اس کتاب کو شائع کرنے کے لیے قومی کونسل برائے فروغ اردو کی طرف سے مالی تعاون بھی دیا گیا ہے۔ وحید الٰہ آبادی کی شخصیت […]

گوشہ اطفال نظم

بچوں کا نظم: ماسک اور صفائی

خیال آرائی: ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد،یو۔پی)salehasiddiquin@gmail.com ننھے منے پیارے بچوں !ماسک پہن کر باہر نکلوماسک کو ایسے پہننا تم کہناک بھی اچھے سےڈھکی ہوئی ہوباہر نکل کر پیارے بچوں !ماسک نہیں اتارنا تمکان پر لٹکاکریا پھر جیب میںماسک کو نہ رکھنا تمہاتھ بھی دھو نا صابن سےاور اگر نا صابن ہو توسنی ٹائزر کو […]

گوشہ اطفال گوشہ خواتین

بچوں کا کالم: سایہ

افسانہ نگار: ڈاکٹرصالحہ صدیقی (الہٰ آباد)salehasiddiquin@gmail.com سونی اپنے گھر کی ہوشیار بچی تھی ،پڑھائی ،لکھائی اور کھیل کود میں ہمیشہ اول نمبر پر رہتی تھی ۔عمر تو اس کی تقریبا آٹھ سے دس برس ہی تھی ۔لیکن گھر میں سب کی دلاری تھی ،سونی کی ممی کو پیڑ پودوں سے بہت لگاؤ تھا ۔وہ اپنے […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین مذہبی مضامین

ویلین ٹائن ڈے کی تفہیم

تحریر: ڈاکٹر صالحہ صدیقیالہٰ آباد، یو۔پی۔ انڈیا ویلین ٹائن ڈے یوں تو عشق و محبت کے نام پر پورا ایک ہفتہ الگ الگ ناموں سے جشن منا نے کا نام ہے جو 7 فروری سے شروع ہو کر14 فروری کو ختم ہوتا ہے ۔ 7فروری کو روز ڈے ،8فروری پرپوز ڈے،9فروری چاکلیٹ ڈے،10فروری ٹیڈی ڈے،11فروری […]