قائد ملت کو نم آنکھوں سے آخری سلام پیش کیا گیا
ڈومریاگنج/سدھارتھ نگر: ہماری آواز(محمد ابوعبیدہ) 22جنوریاللہ رب العزت اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے اسے دین کا قائد بناکر مخلوق کے مابین بھیجتا ہے۔قائد ملت حضرت مولانا حفیظ اللہ صاحب قبلہ نوراللہ مرقدہ بانی دارلعلوم غریب نواز بیدولہ بھی انہیں بندگان خدا کی فہرست میں شامل ہیں،جنہوں نے اپنی زنگی ایک متبع شریعت کی … Read more