عقلمند اور بیوقوف

تحریر: محمد یوسف میاں برکاتی میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا ادابہم جس معاشرے میں رہتے ہیں یہاں فی زمانہ اگر کوئی شخص اپنی زندگی کے کسی بھی فیلڈ میںاپنی محنت اور لگن سے ترقی کرتا ہے اور ترقی کرتے کرتے کسی مقام پر پہنچ جاتا ہے تو لوگ اسے ایک کامیاب انسان مانتے … Read more

زندگی میں کام آنے والی باتی

تحریر: محمد یوسف میاں برکاتی میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آداب !میری اج کی تحریر کچھ مختلف ہے میں اکثر کسی نہ کسی موضوع پر کچھ نہ کچھ لکھ کر اپ تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہوں ابھی پچھلے دنوں ایک تحریر بعنوان ” سچی حکایات ” آپ تک پہنچائی جس میں ہمارے … Read more

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا اداب نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں سب سے پہلے تو میری طرف سے تمام اہل ایمان مسلمانوں اور عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلیہ … Read more

یوم حساب

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا ادابقران مجید فرقان حمید کی سورہ الابراہیم کی ایت نمبر 41 میں ارشاد باری تعالی ہے کہرَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ(41)ترجمعہ کنزالایمان:"اے ہمارے رب مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو جس دن حساب قائم ہوگا”قیامت ، روز … Read more

کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا

میرے سرکارﷺ سےحسین کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگامیرے آقاﷺ کا کہیں ثانی نہ کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا یوں تو دیکھے ہیں کئی گنبدومینار جہاں بھر میںمیرے اقاﷺ کے سبز گنبد سا کوئی تھا نہ ہے نہ ہوگا جنہیں خالق نے اپنے نور سے بناکر جہاں میں بھیجاوہ ہی نور جس سے پہلے … Read more

استغاثہ: بس کہ دیدار مدینہ کا طلبگار ہوں میں

ہوں گناہ گار سیاح کار خطاکار ہوں میںامتی آپ ﷺکا ہی میرے سرکار ﷺہوں میں بحر عصیاں میں میری کشتی آقا ﷺہے پھنسیبس اسے پار لگا دو کہ شرم سار ہوں میں دراقدس کی زیارت پر بلالیجیئے مجھےبس کہ دیدار مدینہ کا طلبگار ہوں میں سبز گمبند کا ہو سایہ ہو مدینہ کا حرمبس کرم … Read more

حضرت علامہ مولانا مفتی تقدس علی خان رضوی رحم ة اللہ تعالیٰ علیہ

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آدابپاکستان کی سب سے بڑی اردو کی ویب سائٹ Hamariweb.com میں 26 جنوری 2023 کو میرا ایک مضمون بنام ” اللہ تعالیٰ کے چھپے ہوئے ولی ” کے عنوان سے شایع ہوا تھا جس میں اللہ تعالیٰ کے ایک ولی ” حضرت علامہ مولانا مفتی تقدس علی خان … Read more

جن کی عقل و دانش اور لامحدود تجربوں کے اپنے تو کجا غیر بھی معترف ہیں

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آداب اِنہیں جانا اِنہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام الحمد للہ میں دُنیا سے مسلمان گیا لوگوں کی ایک کثیر تعداد اس شعر سے واقف ہوگی اور انہیں یہ بھی معلوم ہوگا کہ یہ شعر کس کا ہے یہ شعر اس کرہ ارض پر دنیائے اسلام کی … Read more

ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آداب اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید کی سورہ العنکبوت کی آیت 57 میں فرماتا ہے کہكُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِترجمعہ کنزالایمان :ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہےاب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اللہ رب العزت نے موت کے ساتھ لفظ ” ذائقہ … Read more