تاریخ کے دریچوں سے

یوم بدر: مشکلیں کچھ بھی نہیں عزمِ جواں کے آگے

تحریر: شمیم رضا اویسی امجدیخادم: طیبۃ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی آج ہندوستانی مسلمان موجودہ حالات کے تناظر میں تاریخ کے انتہائی پرآشوب اور مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں، جب سے مرکز میں فرقہ پرست سیاست کا جنم ہوا ہے اور مرکز میں بی جے پی حکومت برسرِ اقتدار آئی ہے مسلم اقلیت […]

منقبت

افتخار اہلِ حق آبروے دین وملت اولین مجاہدین اسلام اور شہیدان راہ وفا کو خراج عقیدت

17 رمضان المبارک یوم بدر جہادِ راہِ حق میں ہیں مقدّم تین سو تیرہقیامت تک ہیں شانِ دینِ اکرم تین سو تیرہ مقامِ بدر میں، اسلام کی عظمت بچانے کوکفن باندھے تھے اصحاب معظم تین سو تیرہ ہمارےدین ومذہب کے نشاں سب مٹ چکے ہوتےنہ لہراتے اگر ملت کا پرچم ، تین سو تیرہ نصابِ […]