مولانا محمود مدنی صاحب کا اسد اویسی کے خلاف تازہ بیان ! ایک تجزیہ

کل رات سے ہی محتاط انداز میں پچاس سے زائد لوگوں نے مجھے مولانا محمود مدنی کا یہ ویڈیو بھیج کر میری رائے معلوم کی ہے۔ویڈیو میں محترم مولانا محمود مدنی صاحب سُشانت سنہا کو انٹرویو دے رہے ہیں، جس میں انہوں نے اسدالدین اویسی بھائی کے متعلق کہا ہےکہ:” میں اسد اویسی صاحب سے … Read more

وزیر اعظم نے چوری چورا کے صد سالہ تقریب کا کیا آغاز، بولے: اجتماعی قوت ہندستان کو عظیم ترین طاقت ور ملک بنائے گی

گورکھپور: 04 فروری (یو۔این۔آئی۔) وزیراعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آج اترپردیش کے گورکھپور میں چوری چورا کے صد سالہ تقریبات کا افتتاح کیا۔ آج کا دن چوری چورا واقعہ کے سو سال پورے ہونے کا دن ہے، جو کہ آزادی کے لیے ملک کی جد وجہد میں ایک کلیدی اور یادگاری واقعہ … Read more

چھٹی سے بارہویں کلاس تک کی پڑھائی جلد شروع ہوسکتی ہے: یوگی

ہماری آواز/لکھنو، 2فروری (پریس ریلیز) اترپردیش میں کورونا انفیکشن کی شرح میں مسلسل آرہی کمی کے درمیان حکومت چھٹی سے بارہویں جماعت تک کی پڑھائی جلد شروع کرنے پر غور کرے گی وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کو ان لاک نظام کا جائزہ لیتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت کی گائڈ لائنس کے مطابق اسکولوں … Read more

یوگی نے ویکسین کے لیے سائنس دانوں کا ادا کیا شکریہ اور عوام سے کورونا گائڈ لائن پر عمل کرنے کی اپیل کی

لکھنؤ: ہماری آواز/10 جنوری (نامہ نگار) اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کورونا ویکسین کے لیے ملک کے سائنسدانوں کے تئیں شکریہ ادا کیا ہے مسٹر یوگی نے 16 جنوری سے شروع ہونے والے کووِڈ ویکسینیشن مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی کامیاب رہنمائی میں اترپردیش … Read more

لائٹ ہاوس اسکیم کے افتتاح کے موقع پر یوگی نے دی نیے سال کی مبارک باد اور کہا کہ سب کو اپنا گھر فراہم کرنے کا خواب جلد ہوگا مکمل

ہماری آواز لکھنولکھنؤ:یکم جنوری(پریس ریلیز) وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ جمعہ کو ورچول پروگرام میں غریبوں کو سستے داموں پر رہائش گاہ دستیاب کرانے کے ضمن میں ‘لائٹ ہاوس اسکیم’ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے نئے سال کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سب کو گھر … Read more

گایوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےپرینکا نے یوگی کو لکھا خط

ہماری آواز لکھنولکھنؤ:21دسمبر(پریس ریلیز) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈڑا نے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھ کر گایوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ للت پور سے گایوں کی ہلاکت کی آنے والی خبرین پریشان کن ہیں کانگریس جنرل سکریٹری نے اپنے دو صفحے کے خط … Read more