مضامین و مقالات

کیلینڈر نے اپنا عدد بدلا ہے آپ اپنا ارادہ بدل دیجئے

تحریر: ڈاکٹر ممتاز عالم رضویادارئہ شرعیہ پٹنہ بہاررابطہ نمبر 9350365055 انسانی آبادی پر تاریخ کے اثرات مرتب ہو تے رہتے ہیں کسی تاریخ میں اور کسی ماہ وسال میں اسے کامیابی ملتی ہے اور کسی ماہ و سال میں امید کے برعکس نا کامی ملتی ہے۔ انسانی جہاں کامیابی کی تاریخ اور اوقات وایام کو […]

مذہبی مضامین

آہ! ہماری زندگی کا ایک اور بدقسمت سال گزر گیا

تحریر: عاصم طاہر اعظمی7860601011 نئے سال کی آمد آمد ہے اور ہرکوئی جشن کا ماحول بنا رہا ہے ساری دنیا میں لوگ اس موقعے کو اپنے اپنے انداز سے منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں مہینوں بھر کی کمائی کو دوسرے شہروں میں جا کر اڑانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے پھر دعوتیں اڑائی […]

شعر و شاعری

غزل: بسمل کی طرح ہم کو سن بیس نے تڑپایا

نتیجۂ فکر: محمدعثمان ندوینائب مہتمم دارالعلوم نورالاسلام جلپاپور بسمل کی طرح ہم کو سن بیس نے تڑپایادکھ،دردوالم لایا ،اور رنج ومحن لایا مزدور ہوئے بےگھرپیدل ہی چلےوہ گھرکھانےکوبھی ترسایا ،پینےکوبھی ترسایا اندھیرہوئی دنیاسنسان ہوئیں راہیںپولیس کےڈنڈوں نے کتنوں کوہےگرمایا مسجدمیں لگے تالے،مندرمیں لگی بندشبارش کی طرح تونےوہ ظلم وستم ڈھایا اجڑےہیں مدارس بھی ،اسکول بھی […]

شعر و شاعری

غزل: رنج و غم کا سال 2020

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان رنج و اَلم کا سال رہا دو ہزار بیسصَدموں کا اک نشان بنا دو ہزار بیس اَفسُردہ آسمان ، سِسَکتی ہوئ زمیناک آتشِ وبا و بَلا ، دو ہزار بیس یادوں کا درد اوڑھ کے بیٹھے ہوئے ہیں ہمکتنے عزیز لے کے گیا دو ہزار بیس علمی […]