بلگرام/ہردوئی: 18 اگست، ہماری آواز(یاسر قاسمی) خانقاہ واحدیہ طیبیہ کے سجادہ نشین سید حافظ محمد طاہر (طاہرمیاں) کو ہزاروں لوگوں کے موجودگی میں خانقاہ میں ہی سپرد خاک کردیا گیا انکی نماز جنازہ انکے بیٹے سید سہیل میاں نے پڑھائ واضح ہو کہ میر سید طاہر میاں کا طویل علالت کے بعد گزشتہ منگل کے روز لکھنو کے ایک اسپتال میں دوران علاج انتقال ہو گیا تھا ملک کے کئ حصوں میں انکے مریدین کی تعداد ہزاروں میں ہے صوبہ کے ضلع ہردوئ کے علاوہ شاہجہانپور لکھیم پور کھیری بریلی مارہرا پیلی بھیت بدایوں فرخ اباد قنوج کانپور سمیت کئ ضلعوں کے لوگوں نے جنازہ میں شرکت کی اس موقع پر نگر پالکا چیر مین حںیب احمد خان سید بادشاہ حسین واسطی سید رضوان میاں سید اویس میاں سید نجیب میاں کے علاوہ بڑی تعداد میں سیاسی وسماجی لوگ موجود رہے۔
متعلقہ مضامین
نعت : مولی سنادے طیبہ کی دلکش اذاں مجھے۔
عرض نمودہ : محمد حسین مشاہدرضوی ہوں بے قرار ہو عطا تسکینِ جاں مجھےمولیٰ دکھادے روضۂ رشکِ جناں مجھے سرکار کے حضور سنانی ہے باادباپنے شکستہ قلب کی ہر داستاں مجھے مجھ کو طوافِ خانۂ کعبہ نصیب ہومولیٰ سنادے طیبہ کی دلکش اذاں مجھے ناموسِ مصطفیٰ پہ لٹادوں میں جان و دلہر لمحہ اُن کی […]
نعت : زباں پہ جس کی درودوسلام ملتا ہے
تحریر : فرید عالم فریدی اشرفی جسے دیار پیمبر میں کام ملتا ہےنصیب والوں میں اس کا ہی نام ملتا ہے یہ سچ ہے صورت و سیرت میں ہم نے دیکھاجدا زمانے سے ان کا غلام ملتا ہے وہی تو کرتا ہے دیدار جاکے روضے کاجسے رسول خدا کا پیام ملتا ہے نثار ان پہ […]
ناگالینڈ کی وادی میں جنگل کی آگ روکنے کے لیے این۔ڈی۔آر۔ایف۔ کی 7 ٹیمیں تعینات
کوہیما (ناگالینڈ): 2 جنوری (اے این آئی): کوہیما کے قریب واقع وادی داجوکو میں نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کی سات ٹیمیں فائر فائر کے مشن کے لئے متعین کردی گئیں ہیں۔ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) نے دجوکو وادی میں فائر مشن کے لئے بامبی بالکیٹس سے لیس تین اور ہیلی کاپٹر […]