تعلیم

خوش خبری: گھر بیٹھے عربی سیکھیں وہ بھی اہل عرب سے

کیرالہ: 4نومبر، ہماری آواز
المرکز الثقافی العربی الہندی سے جتنے بھی احباب واقفیت رکھتے ہیں انہیں معلوم ہے کہ آئی اے سی سی نے دنیا بھر کے ٹرینر سے ٹریننگ لینے کا موقع دیا،بالخصوص عرب ممالک کے بڑے بڑے شیوخ جس میں نمایا اسما مسجد امام اعظم ابوحنیفہ کے امام و خطیب شیخ عبد الستار عبد الجبار عراق،جامعہ ازہر مصر کے پروفیسر آف اصول فقہ شیخ مجدی شلش اور دیگر شیوخ حفظہم اللہ تعالی سے براہ راست استفادہ کرنے کا موقع فراہم کیا،وہیں عربی لنگویج میں ماہر بنانے اور بہترین قائد بنانے کے لیے عربی زبان و ادب کے ماہر و حاذق شیوخ سے لغة عربیة پڑھنے کا موقع دیا اور ابھی تک جاری وساری بھی ہے،(جن کے اسما یہ ہیں،شیخ عبد الکریم الدرویش سوریا،ڈاکٹر محمد رھاوی قطر یونیورسٹی، ڈاکٹر یوسف الیوسف وغیرہ)لیکن اب آپ کی صلاحیت کو مزید نکھارنے کے لیے(مدارس اسلامیہ کے اساتذہ اور طلبہ سب کے لیے یکساں مفید ہیں)امام اعظم ابو حنیفہ کالج کے پروفیسر شیخ اسماعیل الجمیلی حفظہ اللہ تعالی عراق کو آپ کے گھر لے آیا،تاکہ آپ ڈپلومہ آف فقہ حنفی عربی ٹو عربی میں کر سکیں،ان سے استفادہ کرنے اور عالمی مفتی بننے کے لیے(نہ کہ صرف اپنے گھر تک محدود رہنے کے لیے)نیز ڈپلومہ آف اصول تفسیر بھی عربی ٹو عربی میں کرنے لیے اور ایک بہترین مفسر بننے کے لیے(یاد رکھیں آپ اعلی حضرت علیہ الرحمہ کا احسان بجا لائیں کہ انہوں نے سنیوں کو شرمندگی سے بچا لیا اعلی حضرت قدس سرہ نے عزت بچالی ہے ورنہ ہمارے پاس قرآن کا ترجمہ بھی نہیں ہے)دیر نہ کریں ابھی ہی نیچے دیئے گئے نمبر پر ٹیلگرام یا واٹس ایپ مسیج کرکے اس محاضرہ میں ضرور شامل ہوں،ورنہ عرب شیوخ کے سامنے ایک منٹ تکلم کرنے سے بھی ڈرتے رہیں گے(کیوں کہ اسلام اک عالمی مذہب ہے)
فقط والسلام
Chairman of iacc
+919958733156
Ghulam waris shahidi ubaidi
+919905731226

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے