نبی کریمﷺ

کیا فتاوی رضویہ میں تاریخ ولادت 8 /ربیع الاول لکھی ہے؟

سوال

کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگوں نے اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کا حوالہ دےکر ایک اسٹیکر شائع کیا ہے ، جس میں درج ہے کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے رسالے”نطق الہلال“ فتاویٰ رضویہ، جلد26 میں لکھا ہے کہ ولادتِ (پیدائش) نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 8 /ربیعُ الاوّل ہے – اور وفاتِ نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 12/ربیع ُالاوّل ہے۔ کیا واقعی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کا یہی موقف ہے کہ حُضور اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ولادت(birth) آٹھ/ ربیعُ الاوّل کو ہوئی؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے