ہِند کے ایک سُوَر نے ہے کیا دعوئ پِیری
لاحقہ نام کے ساتھ اپنے لگاتا ہے قدیری
انتساب آج تری ہجو لکھوں گا ایسی
پڑھ کے حیران جسے ہوں گے بدیل اور نظیری
ازقلم: میرزا امجد رازی
اے سگِ خارش زدہ اے نطفۂ ناپاک آب
بَول نوشِ کوزۂ ابلیس نقشِ نجسِ ناب
اے خمیرِ خونِ حیض اے رشحۂ فرجِ پلید
بد مزاج و بد خصائل بد دل و بد انتخاب
یا تو شاید ہے محلِّ عقل تیرا خصیتین
یا تو پھر مقعد میں ہے تیرا دماغِ انشعاب
ابنِ ریطہ ، ابنِ جعراء ، ابنِ رقعاء ، ابنِ ہند
لقطۂ دشتِ مراد آباد ابنِ انتخاب
ابنِ لاہیذ و قَطَنفر اے ملیخا ، قِشفتا
شہرِ عامورا کے باسی لائقِ حکمِ عذاب
اے بجاد اے ثعلبہ اے معتب و ابنِ جلاس
جاریہ و داعس و خذّام کے اے ہمرکاب
راندۂ درگاہِ ایزد لائقِ لعنت مدام
اے شقئ روزِ اول طالعِ برگشتہ یاب
اے سفیہِ ہند اے نا آشناۓ اہلِ حق
روۓ ارضِ عالمیں کے اے کوئی شرّالدواب
تارِ شب زاد و نتیجہ خیزئ جمِّ نفوس
بے دلیل و بے معرف قضیۂ شکلِ خراب
شاتمِ مدّاحِ ممدوحِ جنابِ کبریا
اے کتابِ خبثِ باطن کے چمکتے انتساب
اے کہ فردِ اعتزالِ مسلکِ اہلِ سنن
کاتبِ تقدیر کے آۓ ہوۓ زیرِ عتاب
اے کہ گستاخ ابنِ گستاخ اے لئیقِ قہر و نار
آج سے رازیٓ ترے حق میں ہوا روزِ حساب
تفہیمِ کلام
1 : اے خارش زدہ کتّے ، اے ناپاک پانی سے ٹھہرے ہوے حمل ، اے ابلیس کے پیالے میں پیشاب پینے والے ، اے خالص نجاست کے بنے ہوے نقشِ وجود
2 : اے خونِ حیض سے اٹھنے والے خمیر ، اے عورت کی پلید شرمگاہ کی تراوش ، اے بد مزاج ، اے بد خصائل ، اے بد دل ، اے بد انتخاب
3 : تیری عقل یا تو تیرے خصیوں میں ہے ، یا پھر تیرا پراگندہ دماغ تیری مقعد میں ہے
4 : اے ریطہ بنت سعد بن تیم بن مرہ بن کعب بن لوی کے بیٹے جو سوت کات کات کر توڑا کرتی تھی
اے ماویہ بنتِ مغنج کے بیٹے جسے جعرا یعنی پاخانہ والی کہا جاتا تھا ، جس کو جب حمل ٹھہرا تو وہ بیت الخلا میں گئی جہاں اس نے بچے کو جنم دیا اور وہ بچہ رونے لگا ، ماویہ کہنے لگی دیکھو دیکھو میرا پاخانہ روتا ہے ، سچ تو یہ ہے وہ بچہ تو ہی تھا جو بیت الخلا میں متولد ہوا
اے رقعاء کے بیٹے جو کہ عرب کی احمق ترین عورت تھی
اے ہند بنتِ ہلال بن سمی کے بیٹے جو اپنی سوکن کے بیٹے کو لے کر اس کے سر پر رنگ منڈوا کر کہتی تھی یہ میرا بیٹا ہے
یعنی دھوکے باز اور احمق عورت کے بیٹے ،
اے مراد آباد کے ویرانوں میں ملنے والے مجہول النسب انسان ، اور انتخاب کے بیٹے سے مشہور ہونے والے
5 : اے قومِ لوط کے مفسدین لاہیذ اور قطنفر کے بیٹے ، اے قومِ لوط کے مشہور لواطت زادے میلخا اور قشفتا ، اے عامورا نامی بستی کے رہنے والے ، اے لائقِ حکمِ عذابِ الٰہی
6 : تو عرب کا مشہور منافق ، بجاد بن عثمان ہے یا ثعلبہ بن حاطب یا معتب بن قشیر ہے یا جلاس بن سوید بن الصامت کا بیٹا ہے
عرب کے مشہور منافقین ، جاریہ بن عمرو بن مجمع ، داعس اور خزام بن خالد جس نے منافقوں کو مسجدِ ضرار کے لیے زمین دی تھی ، تو تو ان کا ساتھی نکلا
7 : اے خدا کی بارگاہ کے دھتکارے ہوئے ، اے ہمیشہ برسنے والی لعنت کے مستحق ، اے روزِ ازل سے تقدیر میں لکھے ہوے شقی ، اے بری قسمت پانے والے
8 : اے ہندوستان کے سب سے بڑے بے وقوف ، اے اہلِ حق کو نہ جاننے والے ، تو تو روے زمین پر رہنے والا کوئی بدترین جانور ہے
9 : اے سخت کالی رات میں پیدا ہونے والے اور اس میں کثیر لوگوں کی مباشرت سے پیدا ہونے والے ، تو ایک بے دلیل وجود ہے ، تیرا کوئی معرّف ہی میں ، سچ یہی ہے کہ تو ایک خراب شکلِ تنکیح کا نتیجہ ہے
10 : اے خدا کے ممدوح حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مداح و عشق امام احمد رضا خان کو گالی دینے والے ، اے کتاب ِ خبث کے اوپر لکھے جانے والے انتساب
11 : اے مسلکِ اہلِ سنت سے اعتزال برتنے والے معتزلئ ہند ، اے کاتبِ تقدیر کے زیرِ عتاب آۓ ہوے
12 : تو بھی گستاخ ہے ، تیرا باپ بھی گستاخ تھا ، اے خدا کے قہر اور نارِ دوزخ کے لائق ، آج سے یہ بات یاد رکھ لے کہ دنیا میں رازیٓ تیرے لیے روزِ حساب بن چکا ہے