ایڈیٹر کے قلم سے منقبت

منقبت در شان حضرت اویس قرنی علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر :محمد شعیب رضا نظامی فیضیؔ

ساری امت کے ہیں غم خوار اولیس قرنی
جادۂ عشق کے سالار اویس قرنی

ہے خیر کا آپ کو آقا نے لقب بخشا
عظمتیں آپ کی شہ کار اویس قرنی

مرتبہ ان کا بہت اعلیٰ ہے ارفع ہے مقام
ایسے تھے عشق میں سرشار اویس قرنی

ماں کی خدمت کے سبب دید نبی ہونہ سکی
حق مادر کے اداکار اویس قرنی

آپ سے رکھتا ہے امید عنایت فیضیؔ
ہے یہ بے حد ہی گنہ گار، اویس قرنی

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے