ملیبرن/آسٹریلیا: ہماری آواز(الطاف رضا) 29دسمبر
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری بارڈر-گواسکر ٹرافی (ٹیسٹ سیریز) کے دوسرے میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو 8وکٹوں سے کراری شکست دی، اسی کے ساتھ ٹیسٹ سیریز اب 1-1 کی برابر پر آکھڑا ہوا۔ ابھی بھی 2میچ باقی ہیں جن کے نتائج اس شاندار سیریز کا نتیجہ بیاں کریں گے۔
متعلقہ مضامین
سور چربی کی تاریخ
ازقلم: ڈاکٹر ایم امجد خان یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔ اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔ صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے۔ کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میں […]
نور علم کے حصول کے لیے گناہوں کا ترک ناگزیر: مفتی نظام الدین احمد نوری
دارالعلوم اہل سنت بحرالعلوم خلیل آباد میں جشن ختم بخاری کا انعقاد سنت کبیر: 4اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار)دارالعلوم اہل سنت بحرالعلوم خلیل آباد سنت کبیر نگر میں کل جشن ختم بخاری وجشن دستار فضیلت وحفظ کے بابرکت موقع پربڑے ہی تزک واہتمام کے ساتھ ادارہ کے پرنسپل مولانا حشم اللہ صاحب تدریسی کے زیرصدارت ایک […]
بیت اللہ اور امت مسلمہ کی انفرادی و اجتماعی ذمہ داریاں
تحریر : محمد ارشاد عالم مصباحی دنیا بھر میں کورونا وائرس کی پھیلائی ہوئی تباہیوں کے ساتھ ساتھ ہر خطے میں سفر و سیاحت کو شدید نقصان پہنچا ہے اور اس وائرس نے تمام شعبہ ہائے زندگی کو مفلوج کر رکھا ہے۔ 2019ء کے اواخر میں چین سے اس وبائی مرض کا آغاز ہوا اور […]



