متفرقات

لکھنؤ: غیر قانونی زمین پر پلاٹنگ کرنے کی کوشش، انتظامیہ نے کی کارروائی، لیا اپنے قبضہ میں

لکھنؤ: ہماری آواز/ 30دسمبر(نامہ نگار)اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں بدھ کو سروجنی نگر تحصیل کے سرسواں و صدر تحصیل کی ملیسے مئو سرحد پر گومتی ندی کنارے بلڈروں کے ذریعہ غیر قانونی قبضہ والی 90ایکڑ زمین کو خالی کرا کر اس قیمتی زمین کو اپنے قبضے میں لینے کی کاروائی کی گئی۔
ملی جانکاری کے مطابق ان زمینوں پر پلاٹنگ کا کام جاری تھا۔بلڈر اسے ہتھیانے کے فراق میں تھے۔جانکاری پاکر متعلقہ عملہ آنا فانا عملی اقدامات کرتے ہوئے غیر قانونی زمین کو خالی کراکر اپنے قبضہ میں کر لیا ہے۔

گومتی ندی کے کنارے لکھنؤ دیولپمنٹ اتھارٹی نے اپنے ذریعہ حاصل کی گئی 90ایکڑ زمین پر ستون گاڑ کر قبضہ کی کاروائی شروع کردی ہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے