تعلیم

دارالعلوم امام احمد رضا، بندیشرپور ایک مظبوط اسلامی قلعہ

  دینی مدارس کی ضرورت واہمیت کسی باشعور سے پوشیدہ نہیں، جن کو اللہﷻ نے عقل سلیم اور فھم صحیح کی دولت سے نوازا ہے وہ اسکی عزت و قدر بھی کرتے ہیں۔
        اسلام کی ترقی وبقاء، تعلیمات اسلامیہ کی نشر واشاعت، قرآن وحدیث کی تبلیغ وتشہیر اور تاریخ اسلام کی تحفظ ودوام سب کے سب مدارس اسلامیہ کے ذریعہ ہی وقوع پزیر ہوتے ہیں۔ اسی لیئے ان مدارس اسلامیہ کو دین کا قلعہ کہا جاتا ہے۔
            انہیں اسلام کے مضبوط قلعوں میں سے ایک مضبوط ترین قلعہ دارالعلوم امام احمد رضا: بندیشرپور ہے۔ جو تقریبا دو دہائی سے قال اللہ وقال الرسول کی صدائیں بلند کرتے ہوئے تشنگان علوم دینیہ کی پیاس بجھا کر مذہب وملت کی تحفظ کا سامان مہیا کر رہا ہے، سالوں سے مسلک ماتریدی کی عکاسی اور مذہب حنفی کی غمازی کر رہا ہے، مدتوں سے دین اسلام کی نمائندگی اور اہلسنت والجماعت کی ترجمانی کر رہا ہے، عرصۂ دراز سے مسلک اعلی حضرت کی ترویج واشاعت اور اس کے خلاف اٹھنے والی آوازوں منہ توڑ جواب، معرض وجود میں آنے والی تحریروں کی تردید اور شورش انگیز فتنوں کی بیخ کنی میں مصروف کار ہے

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

دارالعلوم امام احمد رضا، بندیشرپور ایک مظبوط اسلامی قلعہ” پر 0 تبصرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے