تعلیم

ایس۔سی۔ طلبہ کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ اسکیم کو ہری جھنڈی،چار کروڑ سے زائد طلبہ ہوں گے مستفید

لکھنؤ: ہماری آواز/ 24دسمبر(پریس ریلیز)اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مرکزی کابینہ کے ذریعہ شیڈول کاسٹ(ایس سی)کے طلبہ و طالبات کے لئے 59ہزار کروڑ روپئے کی پوسٹ میٹرک اسکالرشپ اسکیم کو منظوری فراہم کئے جانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مسٹر یوگی نے کہا کہ اس اسکیم کے ذریعہ سے چار کروڑ سے زیادہ ایس سی سماج کے طلبہ و طالبات مستفید ہونگے۔
ان طلبہ کو اعلی تعلیم حاصل کرنے میں مزید آسانی پیدا ہوگی۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے