متفرقات

امید ہے کہ مودی 2021 میں جھوٹ نہیں بولیں گے: کانگریس

ہماری آواز دہلی
نئی دہلی یکم جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے وزیراعظم نریندرمودی پر براہ راست حملہ بولتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال وہ چینی دراندازی جیسے متعدد امور پر ملک سے جھوٹ بولتے رہے ہیں لیکن پارٹی کو توقع ہے کہ 2021 میں مسٹر مودی کسی بھی امورپر جھوٹ نہیں بولیں گے۔

کانگریس نے اپنے سرکاری پیج پر آج ٹویٹ کیا’’ہمیں امید ہے کہ مسٹر مودی نئے سال پر ملک سے چینی دراندازی، پی ایم کیئرس اور دیگر کسی بھی امور پر ملک سے جھوٹ بولنا بندکردیں گے۔

پارٹی نے ایک ماہ سے زیادہ وقت سے چل رہی کسان تحریک کے درمیان حکومت پر عوام کی آواز دبانے کا بھی الزام لگایا اورکہا کہ اسے یہ امید ہے کہ 2021 میں حکومت سمجھے گی’’ہمارے لوگوں کو احتجاج کرنے کا حق ہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے