متفرقات

جب بھی بھارت کچھ حاصل کرتا ہے تو کانگریس جنگلیوں کی طرح مزاق اڑاتی ہے: جے۔پی۔نڈا

نئی دہلی: 3 جنوری (اے این آئی): بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے اتوار کے روز کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ملک میں ہنگامی طور پر کووڈ19 ویکسین کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی مانگ پر کڑا رخ اپنایا۔
بی جے پی کے سربراہ نے ٹویٹر پر کہا "جب بھی ہندوستان کچھ حاصل کرتی ہے، تو کانگریس جنگلی اصولوں کے ساتھ آتی ہے۔”
"بار بار ہم نے دیکھا ہے کہ جب بھی ہندوستان کوئی قابل ستائش کام کرتا ہے۔ جس سے عوام کو فائدہ ہو گا۔ کانگریس جنگلی اصولوں کے ساتھ احتجاج کرنے اور کامیابیوں کی تضحیک کرنے آتی ہے۔ اس معاملہ میں اب وہ بے نقاب ہوچکے ہیں جسے عوام جانتی ہے۔ اس کی تازہ ترین مثالوں میں کوڈ کی ویکسین ہیں۔ "ندا نے ایک ٹویٹ میں کہا۔
بھارت کے ڈرگس کنٹرولر جنرل (DCGI) کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ہندوستان کے سیرم انسٹی ٹیوشن اور بھارت بایوٹیک کی COVID-19 ویکسینوں کو ہنگامی صورتحال میں محدود استعمال کی اجازت ہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے