متفرقات

دارین فاؤنڈیش کے زیر اہتمام مفت آنکھ جانچ کیمپ کا انعقاد

جمشیدپور: ہماری آواز (نامہ نگار) 3جنوری// دارین فاؤنڈیشن و اکیڈمی کے زیر اہتمام آج جمشیدپور میں غریبوں کے لیے مفت آئی چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں 235 مریضوں کی آنکھ جانچ ہوئی جس میں 73 مریضوں میں موتیا بند کی تشخیص ہوئی جن کا مفت آپریشن اور لینس لگانے کا انتظام 8 اور 11 جنوری 2021 کو کیا جائے گا۔
اس موقع پر جھارکھنڈ کے وزیر صحت جناب بنا گپتا مہمان خصوصی کے طور پہ مدعو رہے۔
دارین فاؤنڈیشن کے بانی حضرت مفتی عبدالمالک مصباحی نے نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران کہا کہ جن مریضوں میں موتیا بند کی تشخیص ہوئی ہے ان شاء اللہ ان کا بالکل مفت آپریشن کرایا جائے گا۔ ساتھ انھوں نے مریضوں کی. بینائی لوٹنے کے دعا کی اپیل کی۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے