بڑھیا/سدھارتھ نگر: 7 اگست(ہماری آواز)
آج رات تقریباً 1:40 منٹ پر خلیفہ حضور مجاہد ملت الحاج محمد منیف منیجر مدرسہ غوثیہ فیض العلوم بڑھیا شریف کہ اہلیہ یعنی ادیب شہیر حضرت علامہ وارث جمال صاحب قبلہ قادری صدر آل انڈیا تبلیغ سیرت ممبئی وعلامہ مفتی محمد شمیم القادری شیخ الحدیث مدرسہ غوثیہ فیض العلوم بڑھیا کی والدہ ماجدہ آج اس دنیا سے رخصت ہو گئیں ،،اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔۔۔۔اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے و پسماندگان و شہزادگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین۔