کشن گنج/بہار: ہماری آواز(پریس ریلیز) 8جنوری// آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ دار العلوم فیضان تاج الشریعہ جلیبیا موڑ، ٹھاکر گج کے احاطہ میں قوم کے اندرتعلیمی بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک پروگرام بنام؛ تعلیمی بیداری مہم منعقد ہونے جا رہا ہےجس میں درج ذیل شخصیات و مفکرین اسلام تشریف لا رہے ہیں:
پیر طریقت، رہبر شریعت الحاج سید شاہ شمس اللہ جان مصباحی
(1)مناظر اسلام حضرت علامہ مولانا مفتی مطیع الرحمن مضطر کشن گنج
(2)مفکر اسلام ڈاکٹر سید نور عالم مصباحی، پی، علی گڑھ مسلم یونیور سیٹی،
(3)ڈاکٹر سجاد عالم مصباحی، اسسٹنٹ پروفیسر، پرسیڈینسی یونیور سیٹی کلکتہ
(4)خطیب اہل سنت مفتی محفل اشرف برکاتی۔
(5) مفتی شبیر مصباحی نزیل حال گجرات.
تشریف لا رہے ہیں۔
وقت: 13/جنوری 2021ء بروز بدھ صبح نو بجے سے ظہر تک.
بمقام پٹیل پیٹرول پمپ، جلیبیہ موڑ، ٹھاکرگنج.
آپ حضرات سے گزارش ہے اس تعلیمی بیداری مہم میں ضرور تشریف لائیں۔
مزید جان کاری کے لیے رابطہ کریں:9905084119
7020904481
8758984312