متفرقات

بدایوں اجتماعی عصمت دری واقعہ:تھانہ و حلقہ انچارج کے خلاف مقدمہ درج

بدایوں۔ہماری آواز 8جنوری(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع بدایوں کے اگھوتی علاقے میں مندر گئی 50سالہ خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری وقتل کے معاملے میں اگھوتی تھانے کے اسی واقعہ کے پاداش میں معطل تھانہ انچارج اور حلقہ انچارج پر لاپرواہی برتنے اور افسران کو حادثے کی اطلاع فراہم کرنے میں تاخیر کرنے کے پاداش میں دفعہ 166اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

بدایوں کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنکلپ شرما نے آج یہاں بتایا کہ اگھوتی تھانے کے معطل تھانہ انچارج راگھویندر سنگھ اور حلقہ انچارج امرجیت سنگھ نے 17گھنٹے گذر جانے کے بعد افسران کو حادثے کی اطلاع دی۔
سابق تھانہ انچارج اور داروغہ کے خلاف دفعہ 166اے(خاتون کے خلاف جرائم پر لاپرواہی ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

آسان ہندی زبان میں اسلامی، اصلاحی، ادبی، فکری اور حالات حاضرہ پر بہترین مضامین سے مزین سہ ماہی میگزین نور حق گھر بیٹھے منگوا کر پڑھیں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے