متفرقات

دیوریا:بی جے پی لیڈر کی پٹائی کرنے کے الزام میں سپاہی معطل

دیوریا: ہماری آواز/11جنوری(نامہ نگار)اترپردیش کے ضلع دیوریا میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے مقامی ذمہ دار کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے الزام میں ایک سپاہی کو معطل کردیا گیا۔

پولیس ذرائع نے پیر کو بتایا کہ اتوار کی رات نوسرجت تھانہ بریارپور میں دوکاندار کی پیری کرنے گئے بی جے پی کے ایک مقامی لیڈر کے ساتھ سپاہی نے مارپیٹ کی تھی۔
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے آج سپاہی کو معطل کردیا ہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے