متفرقات

یوگی اقتدار میں اپوزیشن کا آواز اٹھانا مشکل: سنجے سنگھ

ہماری آواز: سلطان پور:12دسمبر(نامہ نگار) عام آدمی پارٹی کے ترجمان و راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے منگل کو کہا کہ اترپردیش میں یوگی اقتدار میں اپوزیشن کا آواز اٹھانا مشکل ہوگیا ہے۔

راجیہ سبھا رکن نے الزام لگایا کہ دہلی حکومت کے سابق وزیر و عاپ ایم ایل اے سومناتھ بھارتی رائے بریلی میں اسکول دیکھنے جارہے تھے اس دوران پولیس کے ذریعہ ان پر منصوبہ بند طریقے سے حملہ کرایا جاتا ہے اور پولیس بعد میں اس حملہ آور کو بھگا دیتی ہے۔
آج اس ملزم شخص کو اس کی پارٹی 51ہزار روپئے دے کا اعزاز سے نوازتی ہے۔

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے