پیش کش: ابوالمتبسم ایاز احمد عطاری، پاکستان
استاذ العلماء ماہر علم المیراث حضرت علامہ مولانا جمیل احمد المدنی دامت فیوضھم کا فرمان ہے کہ جو طالب علم عبارت تیار کرتے وقت ان ” 5 ” باتوں کا خیال رکھے گا۔ ان شاء الله عزوجل وہ ایک اچھا مدرس بنے گا۔۔
1: درست عبارت۔
2: عبارت کا اعراب کے مطاق ترجمہ۔
3: عبارت میں استعمال ہونے والے صیغوں کی صرفی تحقیق۔
4: وجوہ اعراب۔
5: اسی عبارت اور ترجمہ کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے آسان خلاصہ اپنے الفاظوں میں بیان کرنا۔
ابتدا اس طریقے پر عمل کرنا مشکل ہوگا۔ لیکن کچھ عرصے کے بعد ان شاء اللہ عزوجل آپ کی عبارت بہترین ہوجائے گی