متفرقات

جامعہ عائشہ کے صحن میں 26 جنوری منایا گیا

ہریا/سدھارتھ نگر: ہماری آواز(علم الہدیٰ رضوی) 26 جنوری

جامعہ عائشہ فیض العلوم للبنات ہریا پوسٹ مروٹیا بازار سدھارتھ نگر میں شوشل ڈسٹنسنگ کا پالن کرتے ہوئے جامعہ عائشہ للبنات کے کارکنان حضرات نے بلکل بہترین اور اچھے انداز میں 26 جنوری کی مبارکبادی پیش کی اور خوب ذوق و شوق کےساتھ منایا جامعہ عائشہ فیض العلوم للبنات کے ممبران حضرات نے بھی خوشی اور جزبے کے ساتھ جھنڈے کو لہرایا اور ترنگے کے وقار کو اور اونچا کیا جامعہ عائشہ للبنات کی یہ بہترین پہل ہے ….!…اور جامعہ کے تمام کارکنان حضرات کا بھی ….اج کے اس پروگرام میں شریک ہونے والے لوگوں کے تعداد میں خصوصیت کے ساتھ……!.. حضرت حافظ و قاری ابراہیم احمد صاحب . حضرت حافظ و قاری انصاف احمد صاحب قبلہ.. حضرت حافظ و قاری افضل علی صاحب اور کافی تعداد میں لوگ موجود تھے جس میں لوگوں نے جامعہ عائشہ کے ممبران حضرات کو مبارکبادی پیش کی اور لوگوں نے جامعہ عائشہ کے سربراہ اعلی قبلہ عزت ماب مولانا بدرالدین صاحب مصباحی کو بھی دعاؤں سے نوازہ اور ڈھیر ساری دعاؤں سے یاد کیا حافظ ابراہیم صاحب متعلم دارلعلوم فیض الرسول براؤں شریف نے قومی ترانہ پیش کیا بلکل تفصیل کے ساتھ اور 26 جنوری کے متعلق کچھ شاعری بھی پیش کی اور حافظ انصاف صاحب کے قراءت سے پرگرام کا آغاز ہوا قرآن مقدس کی آیت کریمہ سے اس کے بعد حافظ افضل علی حمد باری تعالی پیش کی لوگوں مختلف مختلف انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ….اسکے بعد مجھ جیسے ادنی خادم کو لوگوں پھول اور گلاب اور محبتوں سے 26 جنوری کے پربہار موقع پر لوگوں نے مبارکبادی پیش کی اور بہت دعاؤں سے نوازہ ….
اور دور دور سے جامعہ عائشہ فیض العلوم للبنات کے ماننے والے حضرات نے کالنگ اور رکارڈنگ کے ذریعے 26 جنوری کی مبارکبادی پیش کی …جن میں صوفی با صفاء قبلہ عزت مآب محترم اختررضا صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی اور
عزت مآب قبلہ محترم ریاض الدین صاحب قبلہ
اور انجینئر اسحق احمد صاحب دہلی.. اور ہمارے گاؤں کے قبلہ برادر اکبر بھائی نورالہدی صاحب …برادر اکبر بھائی قمر الہدی صاحب … ہمارے گاؤں کے پردھان شکیل احمد خان صاحب .. خالد بھائی ممبراء محترم اشفاق احمد سعودی محترم اسحاق احمد ہریا محترم شریف احمد خان…محترم شفیق احمد خان صاحب … ارشاد احمد ہریا .. سلمان احمد ہریا..شارخ احمد منثوری.. سمیر احمد منثوری ..وغیرہ
جامعہ عائشہ امن اور شانتی کا پیغام دیتا ہے …لوگوں نے آپس میں خوب محبت اور امن کے ساتھ ملک ہندوستان میں بسنے والے لوگوں کو مبارکبادی دی…
سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا….
ہم بلبلیں ہیں اسکے یہ گلستاں ہمارا….

تازہ ترین مضامین اور خبروں کے لیے ہمارا وہاٹس ایپ گروپ جوائن کریں!

ہماری آواز
ہماری آواز؛ قومی، ملی، سیاسی، سماجی، ادبی، فکری و اصلاحی مضامین کا حسین سنگم ہیں۔ جہاں آپ مختلف موضوعات پر ماہر قلم کاروں کے مضامین و مقالات اور ادبی و شعری تخلیقات پڑھ سکتے ہیں۔ ساتھ ہی اگر آپ اپنا مضمون پبلش کروانا چاہتے ہیں تو بھی بلا تامل ہمیں وہاٹس ایپ 6388037123 یا ای میل hamariaawazurdu@gmail.com کرسکتے ہیں۔ شکریہ
http://Hamariaawazurdu@gmail.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے