متفرقات

پڈو چیری میں بی جے پی 23 سے زیادہ سیٹیں جیتے گی: نڈا

ہماری آواز/پڈو چیری، 31 جنوری (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) صدر جے پی نڈا نے اتوار کو کہا کہ مرکز کے زیر انتظام پڈو چیری میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی 23 سے زیادہ سیٹیں حاصل کرے گی مسٹر نڈا نے یہاں اے ایف ٹی میدان پر منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات میں بی جے پی یہاں کی کل 30 میں سے 23 سے زیادہ نشستوں پر قبضہ کرے گی۔
انہوں نے زور دیا کہ بی جے پی بدعنوانی سے پاک حکومت دے گی اور اینگلو۔
فرینچ کپڑا کارخانہ اور کوآپریٹو شوگر فیکٹری کو دوبارہ شروع کرکے ان کی کایا پلٹ بھی کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے